Category Pakistan

زیرِ زمین خوفناک ہلچل! چمن کے قریب 12 کلومیٹر گہرائی میں زلزلہ، علاقہ کانپ اٹھا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع چمن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق چمن اور گرد و نواح میں آنے والے زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ گہرائی 12 کلو میٹر ریکارڈ کی…

پاک  ایران تجارت کے راستے کھلے رکھنا اور ‘بارڈر مارکیٹس’ کو فعال بنانا قومی معیشت کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگا، سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(ویب ڈیسک) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ پاک ایران اعلیٰ سطحی مذاکرات علاقائی امن، بارڈر سیکیورٹی اور معاشی ترقی کیلئے بریک تھرو ہیں تہران مذاکرات سے دونوں ممالک کے سفارتی، معاشی اور…

پشتون ثقافت صدیوں پر محیط شاندار تاریخ، روایات، اقدار، مہمان نوازی، بہادری، رواداری اور بھائی چارے کا حسین امتزاج ہے، ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل عبدالرزاق خجک

کوئٹہ(ویب ڈیسک) ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل عبدالرزاق خجک نے پشتون کلچر ڈے کے موقع پر پشتون قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشتون ثقافت صدیوں پر محیط شاندار تاریخ، روایات، اقدار، مہمان نوازی، بہادری، رواداری اور…

پی ایم اے بلوچستان ڈویژن کابینہ کی جانب سے دوروں کی دعوت کا خیر مقدم کرتی ہے، ترجمان ڈاکٹر عبداللہ وردگ

کوئٹہ(ویب ڈیسک) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن بلوچستان کے ترجمان ڈاکٹر عبداللہ وردگ نے کہا ہے کہ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (PMA) بلوچستان کی مرکزی کابینہ کو مکران، نصیرآباد و دیگر ڈویژنز کی جانب سے دورے اور ملاقات کی دعوت دینے…

مستونگ کے علاقے کنک وادی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 16 دہشت گرد ہلاک ہوگئے

کوئٹہ(ویب ڈیسک) مستونگ کے علاقے کنک وادی میں سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 16 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں سکیورٹی فورسز کا ایک جوان زخمی ہوگیا۔وزیر اعلیٰ…

بڑے فیصلے متوقع! آل بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی اہم ترین وزراء اور ایم پی اے میر ظفر زہری سے ملاقات

کوئٹہ(ویب ڈیسک)صوبائی وزیرایری گیشن میرصادق عمرانی،صوبائی وزیر خوراک نورمحمددمڑ،پارلیمانی سیکرٹری میر لیاقت لہڑی،رکن بلوچستان اسمبلی میر ظفر زہری، سابق صوبائی وزیر میر نصیب اللہ مری سے آل بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک عبدالغفار مندوخیل،صدر میرعبدالسلام لانگو،جنرل سیکرٹری…

زندہ اور باشعور قومیں ثقافتی و روایتی اقدار اور تاریخی ورثے کا تحفظ کرتی ہیں،نسیم الرحمان خان ملاخیل

کوئٹہ(ویب ڈیسک)صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمان خان ملاخیل نے پشتون کلچرل ڈے کے موقع پر اپنے  پیغام میں تمام پشتون اقوام کو مبارکباد ونیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ زندہ اور باشعور قومیں ثقافتی و…

پشتو زبان، ادب، روایتی لباس اور ثقافتی اقدار پشتون قوم کے قیمتی تاریخی ورثے کا حصہ ہیں، صوبائی وزیر سردارکوہیار خان ڈومکی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)صوبائی وزیر انڈسٹریز اینڈ کامرس، چیف سردار کوہیار خان ڈومکی نے 23 ستمبر پشتون کلچر ڈے کے موقع پر تمام پشتون قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشتون ثقافت اپنی قدیم روایات، تہذیب، زبان، ادب،…

سعودی عرب کا قومی دن پاک سعودی برادرانہ تعلقات کی تجدید کا موقع ہے: قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر

کوئٹہ+اسلام آباد(ویب ڈیسک) قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے مملکت سعودی عرب کے 96ویں قومی دن کے موقع پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود، ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز…

بلوچستان سے بڑی خبر: خدمتِ خلق پر ڈاکا! مسلح افراد ایدھی ایمبولینس لے اڑے

کوئٹہ (ویب ڈیسک) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے پشتون کلچر ڈے کے موقع پر پوری پشتون قوم بالخصوص نوجوانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی تاریخ سے روشنی، اپنی ثقافت سے شناخت، علم سے طاقت اور اپنے مستقبل…