Category Pakistan

بڑے فیصلے متوقع! آل بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی اہم ترین وزراء اور ایم پی اے میر ظفر زہری سے ملاقات

کوئٹہ(ویب ڈیسک)صوبائی وزیرایری گیشن میرصادق عمرانی،صوبائی وزیر خوراک نورمحمددمڑ،پارلیمانی سیکرٹری میر لیاقت لہڑی،رکن بلوچستان اسمبلی میر ظفر زہری، سابق صوبائی وزیر میر نصیب اللہ مری سے آل بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک عبدالغفار مندوخیل،صدر میرعبدالسلام لانگو،جنرل سیکرٹری…

زندہ اور باشعور قومیں ثقافتی و روایتی اقدار اور تاریخی ورثے کا تحفظ کرتی ہیں،نسیم الرحمان خان ملاخیل

کوئٹہ(ویب ڈیسک)صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمان خان ملاخیل نے پشتون کلچرل ڈے کے موقع پر اپنے  پیغام میں تمام پشتون اقوام کو مبارکباد ونیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ زندہ اور باشعور قومیں ثقافتی و…

پشتو زبان، ادب، روایتی لباس اور ثقافتی اقدار پشتون قوم کے قیمتی تاریخی ورثے کا حصہ ہیں، صوبائی وزیر سردارکوہیار خان ڈومکی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)صوبائی وزیر انڈسٹریز اینڈ کامرس، چیف سردار کوہیار خان ڈومکی نے 23 ستمبر پشتون کلچر ڈے کے موقع پر تمام پشتون قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشتون ثقافت اپنی قدیم روایات، تہذیب، زبان، ادب،…

سعودی عرب کا قومی دن پاک سعودی برادرانہ تعلقات کی تجدید کا موقع ہے: قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر

کوئٹہ+اسلام آباد(ویب ڈیسک) قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے مملکت سعودی عرب کے 96ویں قومی دن کے موقع پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود، ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز…

بلوچستان سے بڑی خبر: خدمتِ خلق پر ڈاکا! مسلح افراد ایدھی ایمبولینس لے اڑے

کوئٹہ (ویب ڈیسک) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے پشتون کلچر ڈے کے موقع پر پوری پشتون قوم بالخصوص نوجوانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی تاریخ سے روشنی، اپنی ثقافت سے شناخت، علم سے طاقت اور اپنے مستقبل…

پنجاب حکومت نے 27 ستمبر سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسزکی بندش کی درخواست کردی

لاہور: پنجاب حکومت نے وفاق سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسزکی بندش اور سگنل کمزورکرنےکی درخواست کردی۔  ذرائع  کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی حکومت کوخط لکھ کر  27 ستمبر سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسز کی بندش اور اسے ڈاؤن…

2025 کا پاک بھارت تنازع اس بات کی یاد دہانی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو غیرحل شدہ چھوڑنا خطرناک ہے: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے مئی 2025 کا پاک بھارت تنازع اس بات کی یاد دہانی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو غیرحل شدہ چھوڑنا خطرناک ہے۔ او آئی سی رابطہ گروپ برائے جموں و کشمیر…

افغان طالبان رجیم کی ڈرونز کے ذریعے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، تمام ڈرونز تباہ کردیے گئے

پاکستان نے افغان طالبان رجیم کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے فضا میں چھوڑے گئے تمام ڈرونز تباہ کر دیے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق آج صبح افغان طالبان رجیم کی جانب سے 8 ڈرونز پاکستان کی فضائی حدود کی…

سعودیہ کی سلامتی اور اسلام کے مقدس مقامات کے تحفظ کیلئے مملکت کیساتھ کھڑے ہیں: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف  نے کہا ہےکہ پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور اسلام کے مقدس ترین مقامات کے تحفظ کیلئے سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔  وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کےقومی دن پر مبارکباد دیتے ہوئے…