Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کوئٹہ(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری سے پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری ربانی خان کاکڑ نے جھالاوان ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات کی ملاقات کے دوران صوبے کی سیاسی و علاقائی صورتحال، پارٹی امور اور تنظیمی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر پارٹی کو مزید فعال اور منظم بنانے سمیت باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے پارٹی کی تنظیمی سرگرمیوں کو مزید مؤثر بنانے اور کارکنوں سے رابطے مضبوط کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔