Category Pakistan

کوئٹہ پولیس نے 4افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ قبضے میں لے لیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ پولیس نے 4افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ قبضے میں لے لیا۔پولیس کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ ضیاء الحق مندوخیل، ایس پی صدر ڈویژن شفقت جنجوعہ اور ڈی ایس پی ایئرپورٹ سرکل عبدالرب کاکڑ کی خصوصی…

تربت سے ملنے والی لاشیں چھ مزدوروں کی ہیں، شہید کئے جانے والے مزدوروں میں سے چار کا تعلق پنجاب اور دو کا تعلق خیر پشتونخوا سے ہے،معاون برائے میڈیا محکمہ داخلہ بابر یوسفزئی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) معاون برائے میڈیا محکمہ داخلہ بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ تربت سے ملنے والی لاشیں چھ مزدوروں کی ہیں شہید کئے جانے والے مزدوروں میں سے چار کا تعلق پنجاب اور دو کا تعلق خیر پشتونخوا سے…

موسمیاتی تبدیلیوں اور بڑھتی ہوئی ماحولیاتی آلودگی کے تناظر میں بیپا کی مؤثر کارکردگی ناگزیر ہے، افسران کی ناقص کارکردگی یا غیر حاضری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی،سیکرٹری ماحولیات نوراحمدپرکانی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) سیکرٹری ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نور احمد پرکانی نے بلوچستان انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی (بیپا) کے دورے کے دوران ادارے کی کارکردگی، جاری منصوبوں، عوامی شکایات، ماحولیاتی قوانین پر عملدرآمد اور درپیش مسائل سے متعلق تفصیلی بریفنگ لی۔ اس…

کیچ کے علاقے سے پولیس نے 6افراد کی گولیوں سے چھلنی نعشیں قبضے میں لے لیں

کوئٹہ(ویب دیسک)کیچ کے علاقے سے پولیس نے 6افراد کی گولیوں سے چھلنی نعشیں قبضے میں لے لیں۔ پولیس کے مطابق جمعرات کو ضلع کیچ کے علاقے ناصر آبا سے پولیس نے 6افراد کی نعشیں قبضے میں لے لیکر ٹیچنگ ہسپتال…

امریکہ اور ایران کو دوبارہ اسلام آباد معاہدے کی طرف لانے کی کوشش کر رہے ہیں: پاکستان

اسلام آباد [ویب ڈیسک]پاکستان کا کہنا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان صورت حال کو معمول پر لانے کے لیے مذاکرات جاری ہیں اور پاکستان بھرپور کوشش کر رہا ہے کہ فریقین کو دوبارہ اسلام آباد معاہدے کی طرف…

تربت، سےاغواء ہونے والے چھ مزدوروں کی لاشیں برآمد

تربت [ویب ڈیسک]تربت سے برآمد ہونے والی لاشیں 6مزدوروں کی ہیں۔ شہید کیئے جانے والے مزدوروں میں سے چار کا تعلق پنجاب اور دو کا تعلق خیر پختون خواہ سے ہے۔معاون خصوصی وزارت محکمہ داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی کے مطابق7مزدوروں…

ہنگو میں شدت پسندوں کا حملہ: ڈی ایس پی سمیت متعدد پولیس اہلکار ہلاک

خیبر پختونخوا (ویب ڈیسک )پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں ایک پولیس چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کے حملے اور اس کے بعد کیے گئے آپریشن میں ایک ڈی ایس پی سمیت متعدد پولیس اہلکار ہلاک جبکہ…

بلوچستان کے عوام کو صحت کی معیاری،جدید اور سستی سہولیات کی اشد ضرورت ہے،مولانا ہدایت الرحمن بلوچ

کوئٹہ(ویب دیسک) امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کو صحت کی معیاری،جدید اور سستی سہولیات کی اشد ضرورت ہے۔ صوبے کے دور دراز علاقوں میں صحت کی…

بلوچستان میں روز بروز امن و امان کی صورتحال خراب ہوتی جارہی ہے، قومی شاہراہیں دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے رحم و کرم پر چھوڑ دی گئی ہیں، عبدالرحیم کاکڑ

کوئٹہ(ویب دیسک)مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے صدر ر عبدالرحیم کاکڑ، حضرت علی اچکزئی،میر یاسین مینگل، عمران ترین، حاجی سعداللہ اچکزئی، حاجی ہاشم کاکڑ، محمد جان آغا درویش، عبدالخالق آغا، حاجی ظفر کاکڑ، جانگھر لانگو، نعمت ترین، نقیب کاکڑ، بسم اللہ…