Category Pakistan

کاروں کی درآمدات میں جون 2026کے دوران 246.79فیصد اضافہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک)کاروں کی درآمدات میں جون 2026کے دوران 246.79فیصد اضافہ ہوا ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس)کے اعدادوشمارکے مطابق اس دوران (مکمل تیار شدہ یونٹس)کاروں کی درآمدات 70.4 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ جون 2025کے دوران…

ملک میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئیفی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار روپے کم ہو کر 4 لاکھ 26 ہزار 436 روپے ہو گئی

 کراچی (این این آئی)ملک میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار روپے کم ہو کر 4 لاکھ 26 ہزار 436 روپے ہو گئی۔ملک میں 10گرام…

پی آر اے نئے کاروباروں کی رجسٹریشن ،ٹیکس نیٹ میں شمولیت کیلئے متحرکمحصولات میں اضافے کیلئے انفورسمنٹ ،ڈیجیٹلائزیشن دونوں ناگزیر ہیں‘ چیئرمین معظم اقبال سپرا

لاہور( ویب ڈیسک)پنجاب ریونیو نے نئی رجسٹریشن کی ہے، ٹیکس میں شامل ٹیکس نظام کو مزید موثر بنانے کے لیے انفورسمنٹ اور رجنائزیشن کے لیے تیز رفتار کاروبار کرنے کا فیصلہ کیاچیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال کی زیر صدارت…

گوشوارے کے فارمیٹ پر تحفظات سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے‘ٹیکس ایڈوائزرزگوشوارہ پیچیدہ رہا تو رضاکارانہ ٹیکس تعمیل متاثر ہو سکتی ہے‘ صدر عبد الغفار، جنرل سیکرٹری خواجہ ریاض

لاہور (ویب ڈیسک) ٹیکس ایڈوائزرز شرائط نے کہا ہے کہ سال 2026 میں ٹیکس دہندگان اور سپریم کورٹ کے سامنے ریٹرن ٹیکس کے فارم پر تحفظات کا سلسلہ جاری ہے، سروس ٹیکس سے متاثرہ عوام کو نقصان پہنچانے کے لیے…

سی پیک کے تحت صنعت، برآمدات ،سرمایہ کاری کے فروغ پر یکساں توجہ دی جائے، پیافبھرپور استفادہ کرنے کیلئے مطلوبہ ادارہ جاتی اصلاحات ،موثر پالیسی سازی پر توجہ مرکوز کرنےکی ضرورت ہےپالیسیوں میں تسلسل سے ہی کامیابی ملے گی‘بانی میاں شفقت ، پیٹرن سہیل لاشاری ،چیئرمین محمود غزنوی و دیگر

لاہور( این این آئی)پاکستان انڈسٹری اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن فرنٹ (پیاف)کے بانی میاں شفقت علی، پیٹرن انچیف پیاف انجینئر سہیل لاشاری ،چیئرمین سید محمود غزنوی،سینئر وائس چیئرمین خواجہ کاشف الٰہی،وائس چیئرمین راجہ وسیم حسن اور چیئرمین ایسوسی ایٹ کلاس فرخ…

کراچی کی حالت دیکھ کر شرمندگی محسوس ہوتی ہے،شاہد آفریدی

کراچی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کراچی کی بگڑتی ہوئی صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کر دیا۔حال ہی میں شاہد آفریدی کئی ماہ کے وقفے کے بعد کراچی آئے، جہاں ایک تازہ انٹرویو میں…

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناءسری لنکا سے انگلینڈ چلی گئیں 

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناءسری لنکا سے انگلینڈ چلی گئیں۔فاطمہ ثناءدی ہنڈریڈ میں برمنگھم فیونکس کی نمائندگی کریں گی، وہ دی ہنڈریڈ کھیلنے والی پاکستان کی پہلی خاتون کرکٹر ہیں۔سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز…

ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 90 رنز سے ہرادیا

جمیکا (سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 90 رنز سے شکست دیدی، پاکستان کی ٹیم 211 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 120رنز پر ڈھیر ہوگئی۔تاروبا کے برائن لارا اکیڈمی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کی…

پاکستانی فٹ بال ٹیم فیفا آسیان کپ میں حصہ لے گی

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کی مردوں کی فٹ بال ٹیم پہلی بار فیفا کے زیرِ اہتمام آسیان کپ میں حصہ لے گی۔ٹورنامنٹ رواں سال ستمبر اور اکتوبر میں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق مارچ میں قومی خواتین ٹیم کی فیفا سیریز میں شرکت…

نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن علاقائی تجارت کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (ویب ڈیسک)نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (این ایل سی) ملک کی تجارتی سرگرمیوں اور علاقائی روابط کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، ترکمانستان کے سرحد آباد، ازبکستان کے ترمذ اور چین کے کاشغر میں فارورڈ ٹرانزٹ ٹریڈ…