Category Pakistan

بلوچستان اسمبلی نے بلوچستان سیف سٹیز اتھارٹی کا مسودہ قانون مصدرہ 2026 منظور کرلیا

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان اسمبلی نے بلوچستان سیف سٹیز اتھارٹی کا مسودہ قانون مصدرہ 2026 منظور کرلیا۔ بدھ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے بلوچستان سیف سٹیز اتھارٹی آرڈیننس 2026 کو…

ویسٹ انڈیز کو کم سے کم رنز پر آؤٹ کرنے کی کوشش کریں گے، ساجد خان

جمیکا(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے اسپنر ساجد خان نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کو کم سے کم رنز پر آٹ کرنے کی کوشش کریں گے۔کوئینز پارک اوول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ساجد خان نے کہا کہ میں…

فیصل آباد،انڈر 17 سکلز ڈیولپمنٹ کیمپ کے پہلے مرحلہ ملک بھر سے منتخب 48 نوجوان کھلاڑی شریک اگلے مرحلے میں کھلاڑیوں کی تکنیک اور حکمتِ عملی بہتر بنانے پر کام ہوگا، کھلاڑیوں کی فٹنس اور ذہنی مضبوطی پر خصوصی توجہ دی جائے گی، اعجاز احمد

فیصل آباد (سپورٹس ڈیسک)فیصل آباد میں انڈر 17 سکلز ڈیولپمنٹ کیمپ کے پہلے مرحلہ ملک بھر سے منتخب 48 نوجوان کھلاڑی شریک ہیں،کھلاڑیوں کو 12 رکنی چار ٹیموں میں تقسیم کیا گیا ہے،ہر ٹیم کیمپ میں چار پریکٹس میچز کھیلے…

جشن آزادی پشاور ڈسٹرکٹ انٹر کلب کبڈی ٹورنامنٹ 10 اگست سے پشاور میں شروع ہو گا

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)جشن آزادی پشاور ڈسٹرکٹ انٹر کلب کبڈی ٹورنامنٹ 10 اگست سے طہماس سٹیڈیم، پشاور میں شروع ہو گا۔ گزشتہ روز خیبر پختونخوا کبڈی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید بری سلطان نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں…

ذیاد اکرم خان درانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان (آج)کیا جائے گا

بنوں (این این آئی)ذیاد اکرم خان درانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان (آج)جمعرات کو کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن بنوں کے سیکرٹری اسرار بنگش نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کو…

نیشنل پیڈل چیمپئن شپ کی میزبانی اسلام آباد پیڈل ایسوسی ایشن کو مل گئی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)نیشنل پیڈل چیمپئن شپ کی میزبانی اسلام آباد پیڈل ایسوسی ایشن کو مل گئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز اسلام آباد پیڈل ایسوسی ایشن کے صدر صہیب حسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔…

عبداللہ شفیق کی انگلینڈ میں بیٹنگ دیکھنے کیلئے بے چین ہوں، آئن بشپ عبداللہ شفیق ایک پرسکون بیٹر ہیں جو مشکل حالات میں بھی تحمل کے ساتھ اننگز کو آگے بڑھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، گفتگو

اوول (سپورتس ڈیسک)پاکستانی اوپنر عبداللہ شفیق کی حالیہ شاندار فارم کے بعد اب کرکٹ حلقوں کی نظریں ان کی انگلینڈ سیریز میں کارکردگی پر مرکوز ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ویسٹ انڈین لیجنڈ آئن بشپ نے کہا کہ انگلش کنڈیشنز ہر…

بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن نے صوبے بھر کے سرکاری و نجی طبی اداروں میں میڈیا نمائندوں کے غیر مجاز داخلے پر پابندی کا سرکلر جاری کر دیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن کہ جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق بعض میڈیا نمائندے آپریشن تھیٹرز، آئی سی یوز، ایمرجنسی وارڈز، آئسولیشن یونٹس اور دیگر حساس طبی شعبوں میں بغیر اجازت داخل ہوکر ویڈیوز بنانے، تصاویر لینے اور…

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے بیوٹمز یونیورسٹی کے ڈائریکٹر کوالٹی انہانسمنٹ اینڈ ایکریڈیشن ڈاکٹر بلال سرور کی ملاقات

کوئٹہ(ویب ڈیسک)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے بیوٹمز یونیورسٹی کے ڈائریکٹر کوالٹی انہانسمنٹ اینڈ ایکریڈیشن (QE&A) ڈاکٹر بلال سرور نے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات کی۔ گورنر جعفرخان مندوخیل نے پروفیسر ڈاکٹر بلال سرور کو اپنی ادارہ جاتی عمدہ کارکردگی پر…