Category Pakistan

پاکستان کھیلوں کے حوالے سے ایک پرامن ملک ہے،راجہ اشتیا قومی ہاکی ٹیم کوریا کے خلاف سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کریگی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے رکن کانگریس اور ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن راولپنڈی، راجہ محمد اشتیاق نے کہا ہے کہ پاکستان کھیلوں کے حوالے سے ایک پرامن ملک ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ…

کلاس ہی کلاس ہے، عبد اللہ شفیق کی شاندار اننگز پر ایان بشپ اور ہرشا بھوگلے بھی معترف

پورٹ آف سپین(سپورٹس ڈیسک) پاکستانی اوپنر عبد اللہ شفیق نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں ناقابلِ شکست 160 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ناصرف پاکستان کو مضبوط پوزیشن میں پہنچایا بلکہ عالمی کرکٹ کے…

پاکستانی کرکٹر حمزہ نذر پر 2سال کی پابندی اور 10لاکھ روپے کا جرمانہ عائد حمزہ نذر پر تمام ڈومیسٹک اور بین الاقوامی سرگرمیوں میں شرکت پر پابندی عائد کی گئی

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹر حمزہ نذر پر 2سال کی پابندی اور 10 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا۔اس حوالے سے پی سی بی کا کہنا ہے کہ حمزہ نذر پر تمام ڈومیسٹک اور بین الاقوامی…

بابر اعظم نے عمران خان اور وسیم اکرم کا تاریخی ریکارڈ برابر کر دیا ویسٹ انڈیز سیریز میں شاندار بیٹنگ، پلیئر آف دی سیریز کا دسواں بین الاقوامی اعزاز اپنے نام

پورٹ آف سپین(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے ٹیسٹ کپتان بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سابق کپتان عمران خان اور وسیم اکرم کا تاریخی ریکارڈ برابر کر دیا۔ویسٹ انڈیز کے خلاف…

معرکہ حق آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپیئن شپ (کل )سے اسلام آباد میں شروع ہو گی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ٹین پن بالنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام معرکہ حق آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپیئن شپ(کل)، ہفتہ، 8 اگست سے لیزر سٹی باﺅلنگ کلب، صفا گولڈ، ایف سیون مرکز، اسلام آباد میں شروع ہو گی۔گزشتہ روز پاکستان…

صحبت پور کے قریب فائرنگ سے زخمی ہونے والا شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) صحبت پور کے قریب فائرنگ کا زخمی کراچی کی نجی ہسپتال میں دم توڑ دیا پولیس کے مطابق صحبت پور آر ڈی 309 گوٹھ کامران کنڈرانی میں فائرنگ کے تبادلے میں ہونے والا رفیق احمد…

جشن آزادی ٹوین سٹی ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ 15 اگست سے شروع ہو گا 

 اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)جشن آزادی ٹوین سٹی ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ 15 اگست سے نمل یونیورسٹی، اسلام آباد میں شروع ہو گا۔اسلام آباد ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے صدررفیق سرحدی نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری…

تمبو میں موٹرسائیکل چھیننے والے دو ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) تمبو کے علاقے میں موٹر سائیکل چھینے والے دو ڈکیت رنگے ہاتھوں پکڑے گئے مسروقہ موٹر سائیکل اسلحہ برآمد مقدمہ درج کرلیا گیا پولیس کے مطابق تمبو خانکوٹ پولیس تھانے کی حدود گھڑی رحمان…

ٹیم میں واپسی کیلئے محنت کررہا تھا، کم بیک ٹیسٹ میں پرفارمنس اچھی رہی،عبداللہ شفیق

پورٹ آف سپین(سپورٹس ڈیسک) میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پانے والے عبداللہ شفیق نے کہا ہے کہ ٹیم میں واپسی کے لئے محنت کر رہا تھا۔میڈیا سے گفتگومیں عبداللہ شفیق نے کہا کہ خوش قسمتی سے مجھے موقع ملا، ایسا…

بلوچستان کے علاقے واشک اور مستونگ میں سیکورٹی فورسز کے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران فتنہ الہندوستان کے 12دہشت گرد ہلاک ہوگئے،معاون محکمہ داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان کے علاقے واشک اور مستونگ میں سیکورٹی فورسز کے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران فتنہ الہندوستان کے 12دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں معاون محکمہ داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی نے کہا…