Category Pakistan

پی ایف ایف نے ضلعی فٹبال چیمپئن شپ کے سیف گارڈنگ فوکل پرسنز کے لیے سیف گارڈنگ پروگرام کا آغاز کر دیا

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) ضلعی فٹبال چیمپئن شپ کے سیف گارڈنگ فوکل پرسنز کے لیے اپنے سیف گارڈنگ پروگرام کا آغاز 11 اگست کو منعقد ہونے والی پہلی آن لائن ورکشاپ سے کرے گی۔ یہ…

ویمنز ایشیا کپ کا شیڈول جاری، پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 5 ستمبر کو ہوگا

دبئی(ویب ڈ یسک)ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی)نے ویمنز ایشیا کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، ٹورنامنٹ 28 اگست سے 13 ستمبر تک دبئی میں کھیلا جائے گا۔ٹورنامنٹ میں پاکستان، بھارت، ہانگ کانگ اور تھائی لینڈ کو…

کامیابی کے لئے تعلیم، مطالعہ اور مسلسل سیکھنے کا عمل ناگزیر ہے، سپیکر قومی اسمبلی 

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پارلیمنٹ ہاس میں ڈیجیٹل بلوچستان اے آئی لانچ پیڈ بوٹ کیمپ میں شریک طلبہ نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی ۔ اس موقع پر سپیکر نے طلبا سے بات چیت…

دو سابق افغان جرنیلوں کی پاکستان میں عارضی قیام کیلئے دائر درخواستیں خارج

 پشاور (ویب ڈیسک)پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان میں عارضی قیام کی اجازت کےلئے دائر دو سابق افغان فوجی افسران کی درخواستیں خارج کر دیں۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس وقار احمد اور جسٹس کامران حیات میانخیل نے دو سابق افغان فوجی افسران کے…

پیٹرولیم کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل پر ٹرک نہیں چلاسکتے، گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن

 کراچی (ویب ڈیسک)آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ پیٹرولیم کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل پر ٹرک نہیں چلاسکتے۔ آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گڈز ٹرانسپورٹرز…

میر رضا علی کی لاش ملنے کے مقام کے پاس پولیس کو گولی کا خول مل گیا، ذرائع

 کراچی (ویب ڈیسک)کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے نوجوان میر رضا علی کی لاش ملنے کے مقام کے قریب سے پولیس کو گولی کا خول مل گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گولی کا فورنزک کروایا جائے گا جس سے پتہ چلے…

بانی مضبوط ہیں، وہ قرآن اور اس کا ترجمہ پڑھتے ہیں ، علیمہ خان

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)بانی پاکستان تحریک انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی مضبوط ہیں، وہ قران پڑھتے ہیں اور ترجمہ پڑھتے ہیں۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان…

فیلڈ مارشل سے صومالی وزیر دفاع کی زیر قیادت اعلی سطح وفد کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال 

راولپنڈی (ویب ڈیسک)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے صومالیہ کے وزیر دفاع کی قیادت میں اعلی سطح کے وفد نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی۔مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں…

ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نے زیاد اکرم خان درانی فٹ بال ٹورنامنٹ بنوں میں منعقد کروانے کی منظوری دیدی

بنوں (این این آئی)ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نے زیاد اکرم خان درانی فٹ بال ٹورنامنٹ بنوں میں منعقد کروانے کی منظوری دے دی۔ ٹورنامنٹ 20 اگست سے بنوں سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہو گا۔ ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری…