Category Pakistan

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کاٹیم کی پرفارمنس پر اطمینان کا اظہار 

پورٹ آف سپین(سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹیم کی پرفارمنس پر اطمینان کااظہار کیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں کامیابی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا پہلی اننگز میں عبداللہ…

پلیئر آف دی سیریز ایوارڈ، بابر اعظم نے عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا

پورٹ آف اسپین(سپورٹس ڈیسک)بین الاقوامی کرکٹ میں پاکستان کے موجودہ ٹیسٹ کپتان بابر اعظم نے سابق کپتان عمران خان کا تاریخی ریکارڈ برابر کردیا۔گزشتہ روز پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دےکر سیریز…

بلوچستان پولیس کٹھن حالات میں کام کر رہی ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بلوچستان پولیس کے کئی بہادر افسران اور جوان شہید ہوئے ہیں،انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہر

کوئٹہ(این این آئی)انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہرنے کہا کہ ہمیں یہ نہیں بھولنا چائیے کہ صوبے میں امن و استحکام اور پارئیدار امن کے قیام کے لیے اب تک 1195پولیسآفیسران اور جوانوں نے جام شہادت نوش کیا ہے…

سری لنکا سے شکست کے بعد قومی ویمن کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

لاہور/اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم سری لنکا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد دبئی کے راستے وطن واپس پہنچ گئی۔قومی سکواڈ کی تین حصوں میں کراچی، لاہور اور اسلام آباد واپسی ہوئی۔قومی ویمن ٹیم کو دورہ سری لنکا…

اسسٹنٹ کمشنر (صدر) محمد یوسف ہاشمی نے دو غیرقانونی بورنگ سیل کردیئے

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وزیراعلی بلوچستان کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر (صدر) محمد یوسف ہاشمی کی زیرِ نگرانی مندوخیل اسٹریٹ نمبر 2 میں غیر قانونی بورنگ کی اطلاع پر فوری کارروائی عمل میں لائی گئی۔کارروائی…

بٹلر ٹی20 کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی، پولارڈ کا ریکارڈ توڑ دیا

لندن(سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کے سٹار وائٹ بال بیٹر جوز بٹلر نے ویسٹ انڈیز کے سابق آل را ونڈر کیرون پولارڈ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام…

سکھر میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ساتھی فرار

سکھر(ویب ڈیسک) سکھر کے تھانہ پٹنی کی حدود کندرا لنک روڈ کے قریب پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ ہوا جس کے دور ان میں ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔پولیس حکام نے بتایا کہ ڈاکو…

کراچی،لانڈھی میں گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق

کراچی (ویب ڈیسک)کراچی کے علاقے لانڈھی شاہ لطیف ٹاون میں تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق اور 2 بچے زخمی ہو گئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ…

ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی کوئٹہ نے ضلع کوئٹہ اور کنٹونمنٹ ایریا میں اشیائے ضروریہ کی نئی قیمتیں مقرر کردیں

کوئٹہ(این این آئی) ڈپٹی کمشنر/چیئرمین ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی کوئٹہ نے قیمتوں کے کنٹرول اور ناجائز منافع خوری و ذخیرہ اندوزی کی روک تھام ایکٹ، 1977 کے تحت حاصل اختیارات استعمال کرتے ہوئے ضلع کوئٹہ اور کنٹونمنٹ ایریا میں اشیائے…

کراچی میں پولیس مقابلہ کیس، ملزم شاہ زیب کی ضمانت منظور

کراچی (ویب ڈیسک)کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے پولیس مقابلہ، اقدامِ قتل اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمات میں ملزم شاہ زیب کی ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے پولیس مقابلہ، اقدامِ قتل اور غیر…