Category Pakistan

حکومت مائنز اور منرلز کے شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ، شفافیت، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور سرمایہ کاروں کے لیے سازگار ماحول کی فراہمی پر توجہ دے رہی ہے،صوبائی وزیر خزانہ و مائنز ومنرل میر شعیب نوشیروانی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) صوبائی وزیر خزانہ، مائنز و منرل ڈویلپمنٹ میر شعیب نوشیروانی نے بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے دفتر کا دورہ کیا اور وائس چیئرمین بلال خان کاکڑسے ملاقات کی،اس موقع پر سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علاؤالدین مری بھی…

حکومت تمام سیاسی و جمہوری قوتوں کو ساتھ لے کر صوبے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیے مؤثر اقدامات جاری رکھے گی،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پیر کے روز یہاں صوبائی وزراء، اراکین صوبائی اسمبلی، سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور دیگر اہم شخصیات نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ملاقات کرنے والوں میں صوبائی وزراء میر ضیاء لانگو، میر عاصم…

وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار آصف ندیم کو بجلی کے بل پر 5787 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار آصف ندیم کو بجلی کے بل پر 5787 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا گیا۔درخواست گزار آصف ندیم نے بتایا کہ کیسکو کی جانب سے انہیں غیر منصفانہ طور پر بجلی کا…

برقی لائنوں کی ضروری مرمت اور ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی،کیسکو

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں برقی لائنوں کی ضروری مرمت اور ترقیاتی کام کئے جارہے ہیں۔ اس سلسلے میں 11اگست کو (بروزمنگل)کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے11kvبروری روڈ، شہبازٹاون، ملک پلانٹ،مالک،نواں…

مکہ معاہدہ مسلم دنیا کے اتحاد، امن و استحکام اور معاشی تعاون کی نئی بنیاد ثابت ہوگا، ایوان صنعت و تجارت کوئٹہ بلوچستان کے صدر حاجی محمدایوب مریانی

کوئٹہ(این این آئی) ایوان صنعت و تجارت کوئٹہ بلوچستان کے صدر حاجی محمد ایوب مریانی، سنیئر نائب صدر حاجی اختر کاکڑ اور نائب صدر انجنیئر میر وائس خان کاکڑ نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مکرمہ میں…

صوبائی حکومت وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کی قیادت میں عوام کے مسائل حل کرنے اور صوبے کی ترقی و خوشحالی کیلئے عملی اقدامات اٹھارہی ہے،ثناء اللہ جتک

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما ثناء اللہ جتک نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے عوام کی نمائندہ جمہوری سیاسی جماعت ہے صوبائی حکومت وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کی قیادت میں عوام کے مسائل حل…

مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا

کوئٹہ(این این آئی)مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق پیر کو مستونگ کے علاقے کاریز عائشہ پڑنگ آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص عبدالمالک ولد دریخان کو…

بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو کی برسی ایسے حالات میں منا رہے ہیں جب ملک بالخصوص بلوچستان ایک بار پھر سیاسی بے یقینی، جمہوری بحران، معاشی مشکلات اور قومی حقوق کے اہم سوالات سے دوچار ہے،میر رحمت صالح بلوچ

کوئٹہ(این این آئی)نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و بلوچستان اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر رحمت صالح بلوچ نے بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو کی قومی، وطنی اور جمہوری خدمات کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے…

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ایک تاریخی پیشرفت ہے اس سے پاکستان کی دفاعی صلاحیت مزید مضبوط ہوگی،پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کی وحدت و مشترکہ سلامتی کو مضبوط کرے گا،ائم منسٹریوتھ پروگرام کے فوکل پرسن چوہدری نعیم کریم

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پرائم منسٹریوتھ پروگرام کے فوکل پرسن و مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سینئر رہنما چوہدری نعیم کریم نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کو ملکی تاریخ کا اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ایک تاریخی…