Category Pakistan

ڈیرہ بگٹی میں گیارہ ہزار بجلی کی تاریں گرنے سے کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ بگٹی میں گیارہ ہزار بجلی کی تاریں گرنے سے کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا پولیس کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی محمد کالونی میں بجلی کی گیارہ ہزار تاریں گرنے سے…

زرعی پانی کی قلت جھڈیر شاخ کے سینکڑوں زمین دار اور کسان سراپا احتجاج صحبت پور ٹو ڈیرہ اللہ یار روڈ کو بلاک کردیا

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) زرعی پانی کی قلت جھڈیر شاخ کے سینکڑوں زمین دار اور کسان سراپا احتجاج صحبت پور ٹو ڈیرہ اللہ یار روڈ کو بلاک کردیا گیا محکمہ آبپاشی کے خلاف نعرے بازی پانی کی فراہمی کا…

نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر محمد ایوب کھوسو اکی والدہ انتقال کر گئیں

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر محمد ایوب کھوسو ایڈوکیٹ محمد الیاس کھوسو محمد یونس کھوسو کی والدہ ماجدہ کراچی کی نجیہسپتال میں مختصر علالت کے باعث وفات پا گئیں جن کی…

ڈیرہ مراد جمالی جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں سرکاری دفاتر سرکاری عمارتوں نجی اداروں بینکس دکانات مارکیٹس و اہم پبلک مقامات پر سبز ہلالی پرچم رنگ برنگی جھنڈیوں سے سجا دیا گیا…

محکمہ ریلویز نے آج کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کو معطل جبکہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد تک محدود کردیا

کوئٹہ (ویب ڈیسک) محکمہ ریلویز نے آج کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کو معطل جبکہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد تک محدود کردیا،ٹرین سروس ریلوے ٹریک کی مرمت کے سلسلے میں معطل کی…

سلیکشن بورڈ کے پروموشن میٹنگ کے منٹس فوری طور پر جاری کئے جائیں،کستان ڈپلومہ انجینئرز فیڈریشن کے صوبائی صدر نورزمان کاکڑ،حاجی ابراہیم زہری

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پاکستان ڈپلومہ انجینئرز فیڈریشن کے صوبائی صدر نورزمان کاکڑ،صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی محمدابراہیم زہری،نائب صدر حضرت علی اچکزئی،جوائنٹ سیکرٹری اسلم کھیتران،حاجی کریم بلوچ اور پریس سیکرٹری خالد جاویدنے اپنے مشترکہ بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان اورچیف سیکرٹری بلوچستان سے مطالبہ…

بلوچستان میں گڈ گورننس کا قیام اور عوام کے مسائل کا فوری حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، صوبے کے تمام اضلاع میں بلا تفریق ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا جا رہا ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کی پی پی پی بلوچستان کے صدر و سینیٹرسردار عمرگورگیج سے بات چیت

کوئٹہ(خ ن)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سینیٹر سردار محمد عمر گورگیج اور پارلیمانی سیکرٹری سردار زادہ صمد خان گورگیج نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال، امن و…

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن ٹربیونل- ۳ بلوچستان، کوئٹہ کے حکم کی روشنی میں حلقہ پی بی 9 کوہلو سے نواب جنگیز خان مری کی کامیابی کا سابقہ نوٹیفکیشن منسوخ کرتے ہوئے ڈی نوٹیفائی کر دیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن ٹربیونل۳ بلوچستان، کوئٹہ کے حکم کی روشنی میں حلقہ پی بی 9 کوہلو سے نواب جنگیز خان مری کی کامیابی کا سابقہ نوٹیفکیشن منسوخ کرتے ہوئے انہیں کامیاب امیدوار کی حیثیت سے ڈی…

پنجگور میں آپریشن ردُالفتنہ 3، فتنہ الہندوستان کے سرغنہ سمیت 5 خوارج ہلاک دہشت گرد تاجروں اور شہریوں سے لوٹ مار، بھتہ خوری، اغواء اور دہشت گردی میں ملوث تھے،سیکیورٹی ذرائع

پنجگور(ویب ڈیسک)آپریشن ردُالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے نتیجے میں پانچ خوارج مارے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پنجگور کے علاقے سرکینی اور چھیدگی میں انٹیلی جنس بیسڈ…

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل 12 اگست کو امریکہ کے شہر نیویارک میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام “یوتھ اینڈ آرٹیفیشل انٹیلیجنس سمٹ” میں پاکستان اور بلوچستان کے نوجوانوں کی نمائندگی کریں گے

کوئٹہ(ویب ڈیسک) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل 12 اگست کو امریکہ کے شہر نیویارک میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام “یوتھ اینڈ آرٹیفیشل انٹیلیجنس سمٹ” میں پاکستان اور بلوچستان کے نوجوانوں کی نمائندگی کریں گے۔ اس عالمی سربراہی اجلاس میں 186…