Category Pakistan

 گلوکارہ نیئر ہ نور کی چوتھی برسی 20اگست کو منائی جائے،

لاہور( کلچرل ڈیسک) نامور گلوکارہ نیئر ہ نور کی چوتھی برسی 20اگست کو منائی جائے گی۔نیئرہ نور1950 کو گوہاٹی آسام میں پیدا ہوئیں،وہاں ان کا خاندان امرتسر سے ہجرت کر کے گیا تھا،ان کے والدین تجارت پیشہ لوگ تھے، 1957…

سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری(آج) اپنی سالگرہ منائیں گی

لاہور( کلچرل ڈیسک) سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری(آج)18اگست کو اپنی سالگرہ منائیں گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لیلیٰ زبیری18اگست1957کو پیدا ہوئیں ۔ٹی وی کی دنیامیں آنے سے پہلے انہوں نے ریڈیو پر بھی کام کیا ۔ان کی وجہ شہرت پاکستان ٹیلی…

ہدایتکار و پروڈیوسر سید شوکت حسین رضوی کی برسی(کل) منائی جائے گی

لاہور( کلچرل ڈیسک)پاکستان فلم انڈسٹری کے صف اول کے ہدایتکار و پروڈیوسر سید شوکت حسین رضوی کی برسی (کل)19اگست کو منائی جائے گی۔سید شوکت حسین رضوی 1914 کو ہندوستان اتر پردیش کے علاقے اعظم گڑھ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے…

 معروف اداکار عابد خان مرحوم کی برسی 20اگست کومنائی جائے گی

فیصل آباد(کلچرل ڈیسک)سٹیج، ٹی وی، فلم انڈسٹری کے معروف اداکار عابد خان مرحوم کی26ویں برسی 20اگست کومنائی جائیگی۔ اداکار و فنکار عابد خان کا شمار ملک کے معروف مزاحیہ فنکاروں میں ہوتا تھا۔ انہیں شروع سے ہی مزاح پر بھر…

 سابقہ اداکارہ نور بخاری کی عون چوہدری سے ہی چوتھی شادیہم دونوں کی محبت شاید مری نہیں تھی، اسی لیے ہم دوبارہ ایک ہوگئے،نور بخاری

لاہور (کلچرل ڈیسک)پاکستان کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے اپنے شوہر عون چوہدری سے طلاق کے بعد دوبارہ شادی کرنے پر لب کشائی کی ہے۔ نور بخاری کی پہلی شادی عون چوہدری سے ہوئی تھی لیکن پھر ان کی طلاق…

راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، واسا راولپنڈی ہائی الرٹ۔۔

اسلام آباد [ویب ڈیسک]راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، واسا راولپنڈی ہائی الرٹ۔جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث واسا راولپنڈی نے ہائی الرٹ کرتے ہوئے رین ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ منیجنگ…

ٹرمپ کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے مشترکہ دفاعی معاہدے کا خیر مقدم

امریکہ [انٹرنیشنل ڈیسک]امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر پوسٹ میں انھوں نے لکھا کہ تینوں ممالک…

کوئٹہ ہنہ اوڑک ولی تنگی میں آئی ای ڈی کا دھماکہ

کوئٹہ[ویب ڈیسک] ہنہ اوڑک ولی تنگی میں آئی ای ڈی کا دھماکہ ذرائع کے مطابق دھماکے میں ابتدائی طور پر 4 شہری زخمی ہوئے۔تفصیلات کے مطابق تمام زخمی افرد کو ہسپتال منتقل کردیا گیاہے ۔ بعدازاں دھماکے میں دو زخمی…

کوئٹہ ہزارگنجی میں فائرنگ سابق افغان مقامی کمانڈر

کوئٹہ [ویب ڈیسک ]ہزارگنجی میں فائرنگ سے سابق افغان صوبے قندھار کے مقامی کمانڈر حاجی ورور اچکزئ جاں بحق ہوگئے ذرائع کے مطابق سابق افغان کمانڈر 2021 سے کوئٹہ میں رہائش پذیر تھا لاش مقامی ہسپتال منتقل کرکے تفتیش کے…

ہوٹل ایسوسی ایشن کے مسائل کو کسی ایک طبقے یا کاروباری گروہ کا مسئلہ سمجھنے کے بجائے بلوچستان کے عام اور غریب عوام کے روزگار اور معاشی مشکلات سے جوڑ کر دیکھا جائے،سینیٹر مولانا عبدالواسع

کوئٹہ(ویب ڈیسک)ہوٹل ایسوسی ایشن کے درپیش مسائل کے حل اور ان کے جائز مطالبات کے لیے جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع بڑے وفد کے ہمراہ کراچی روانہ ہوگئے، جہاں انہوں نے ہوٹل ایسوسی ایشن کے…