Category Pakistan

فلم انڈسٹری کے بانی، ہدایتکار نذیر احمد کی 43ویں برسی 26اگست کو منائی جائی گی انہیں باؤ جی کے نام سے پہچانا جاتا ہے، ان کی پہلی پنجابی فلم پہلی سلور جوبلی کرنے والی پاکستانی فلم تھی

اسلام آباد(کلچرل ڈیسک)متحدہ ہندوستان، پاکستان فلم انڈسٹری کے بانی،ور سٹائل اداکار،پروڈیوسر، ہدایتکار اور فلم کے دیگر شعبوں میں مہارت رکھنے والے نذیر احمد خان کی 43ویں برسی 26اگست کو منائی جائے گی،انہیں پاکستان اور بھارت میں باؤ جی کے نام…

اردو ادب کے عظیم شاعر احمد فراز کی18ویں برسی 25اگست کو منائی جائے گی احمد فراز کو آدم جی ایوارڈ،ستارہ امتیاز،ہلال امتیاز،اباسین ایوارڈ سمیت لاتعداد ملکی و غیرملکی ایوارڈز سے نوازا گیا

 مکو آ نہ(کلچرل ڈیسک) اردو ادب کے عظیم شاعر احمد فراز کی18ویں برسی 25اگست کو منائی جائے گی اس سلسلے میں ملک بھر کے ادبی حلقوں میں تعزیتی تقریبات کا اہتمام کیا جائے گاجس میں احمد فراز کی ا دبی…

اداکار جمشید انصاری کی21ویں برسی 24اگست کو منائی جائے گی 

لاہور(کلچرل ڈیسک)اداکار جمشید انصاری کی21ویں برسی24اگست کو منائی جائے گی۔ جمشید انصاری 31دسمبر 1942کو بھارت کے شہر سہارن پور میں پیداہوئے، وہ چھ برس کے تھے کہ ان کا خاندان بھارت سے ہجرت کرکے کراچی منتقل ہوگیا۔وہ گریجوایشن کرنے کے…

معروف ادیب اشفاق احمد کا 100واں یوم پیدائش ہفتہ کو منایا گیا ان کے یوم پیدائش کے موقع پر ادبی حلقوں کی جانب سے خراج عقیدت پیش کیا گیا

مکوآنہ(کلچرل ڈیسک)پاکستان کے معروف ادیب، افسانہ نگار، نثر نگار اور ڈرامہ نگار اشفاق احمد کا 100واں یوم پیدائش ہفتہ 22اگست کو منایا گیا۔ اشفاق احمد 22اگست 1925کو پیدا ہوئے تھے۔ ان کے یوم پیدائش کے موقع پر ادبی حلقوں کی…

گورنر بلوچستان کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی اپنے جواں سال صاحبزادے ثناء  اللہ خان اچکزئی کے انتقال پر دکھ کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ اظہار تعزیت، ہمدردی اور یکجہتی کرنے والوں سے اظہار تشکر

کوئٹہ(ویب ڈیسک) اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی و قائمقام گورنر بلوچستان کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی اپنے جواں سال صاحبزادے ثناء  اللہ خان اچکزئی کے انتقال پر غم اور دکھ کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ اظہار تعزیت، ہمدردی اور…

کوئٹہ سے دو روز قبل اغواء ہونے والے بچے کی بوری بند لاش برآمد

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ سے دو روز قبل اغواء ہونے والے بچے کی بوری بند لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس اور ریسکیو حکام کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پر مغوی بچے کے گھر کے قریب سے ایک مشکوک…

ضلع مستونگ کے علاقے میں شرپسندوں نے ایک اور پل کو دھماکے سے تباہ کردیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) ضلع مستونگ کے علاقے میں شرپسندوں نے ایک اور پل کو دھماکے سے تباہ کردیا۔ سیکورٹی فورسز حکام کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم شرپسندوں نے مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں این 25قومی شاہراہ پر انجیری کراس اور…

امن و امان کے قیام کیلئے پولیس کی کارروائیاں جاری، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، ایس ایچ او محمد انور کھوسہ

چھتر(ویب ڈیسک)پولیس تھانہ شہید نذیر احمد عمرانی (منگولی) کے ایس ایچ او محمد انور کھوسہ نے کہا ہے کہ علاقے میں امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم کی…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملائیشیا کے وزیر داخلہ سیف الدین ناسوتیون بن اسماعیل کی ملاقات

اسلام آباد [ویب ڈیسک]پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملائیشیا کے وزیر داخلہ سیف الدین ناسوتیون بن اسماعیل کی ملاقات میں انسدادِ دہشتگردی، انسدادِ منشیات، انسانی اسمگلنگ، غیر…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملائیشیا کے وزیرِ داخلہ کی ملاقات

اسلام آباد [ویب ڈیسک]صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملائیشیا کے وزیرِ داخلہ سیف الدین نصوتیون بن اسماعیل نے اپنے وفد کے ہمراہ ۔ایوانِ صدر میں ملاقات کی ۔ صدرِ مملکت نے ملائیشین وزیر اور ان کے وفد کا خیرمقدم…