Category Pakistan

ملائشیا کے وزیر داخلہ کی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ جی ایچ کیو آمد۔

پاکستان [ویب ڈیسک]ملائشیا کے وزیر داخلہ کی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ جی ایچ کیو آمد۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملائشیا کے وزیر داخلہ کی ملاقات، آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر…

پنجگور گرمکان کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد زخمی

پنجگور(ویب ڈیسک)پنجگور گرمکان کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جمعہ کوپنجگور کے علاقے گرمکان میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے مصطفی ولد منظور احمد ساکن گرمکان…

 8 اگست کے شہداء ملک میں آئین و قانون کے پاس داری میں اس دہشتگردی کا شکار بنے،عبدالرحیم زیارت وال

کوئٹہ (ویب ڈیسک) پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع کوئٹہ کے زیرِ اہتمام سرکاری و پرائیویٹ لا کالجز یونٹس کی جانب سے شہداء 8 اگست 2016 کی یاد میں انکی برسی کے موقع پر تعزیتی ریفرنس بعنوان ” سیمینار بیاد شہداء 8…

خضدار کے علاقے میں ٹوٹے پل سے موٹرسائیکلیں نیچے گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 6افرادزخمی ہوگئے

خضدار(ویب ڈیسک)خضدار کے علاقے میں ٹوٹے پل سے موٹرسائیکلیں نیچے گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 6افرادزخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جمعہ کو خضدار کے علاقے زیدی میں تخریب کاروں کی جانب سے دھماکے سے اڑائے گئے پل سے…

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ اسلام آباد پاک شام تعلقات میں اہم سفارتی و معاشی موڑ ہے،پاک شام تعلقات سفارت کاری سے معاشی شراکت داری کی جانب بڑھ رہے ہیں، سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(ویب ڈیسک) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی کا دورہ اسلام آباد پاکستان اور شام کے تعلقات میں ایک اہم سفارتی اور معاشی موڑ کی نشاندہی…

 کوئٹہ میں شاپنگ مال میں اچانک آگ بھڑکنے سے ایک دکان جل کر خاکستر، بروقت کاروائی کر کے آگ پر قابو پالیا گیا

 کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ میں شاپنگ مال میں اچانک آگ بھڑکنے سے ایک دکان جل کر خاکستر، بروقت کاروائی کر کے آگ پر قابو پالیا گیا۔ چیف فائر آفیسر میٹرو پولیٹن کارپوریشن کوئٹہ عبدالحق اچکزئی نے بتایا کہ جمعہ کو کوئٹہ…

سرانان واقعہ کی مذمت، حکومت بری الذمہ نہیں ہوسکتی، پشتونخوامیپ

کوئٹہ (ویب ڈیسک) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں امن وامان کی خراب صورتحال پر مسلط نام نہاد صوبائی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ضلع پشین کے…

سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے پرآئینی و قانونی راستہ اختیار کیا جائے گا، مشترکہ اپوزیشن پارٹی کا فیصلہ

کوئٹہ/اسلام آباد (ویب ڈیسک) اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں قائدِ حزبِ اختلاف قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں قائدِ حزبِ اختلاف سینیٹ علامہ راجا ناصر عباس، چیئرمین پاکستان تحریکِ…

عمران خان کو رات کے اندھیرے میں کسی اور ہسپتال لے جایا گیا ،اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی

کوئٹہ /اسلا م آباد(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ دُکھ ہوتا…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی خصوصی ہدایات پر پِیر کوہ واٹر سپلائی اسکیم کے لیے جرمنی سے درآمد کی گئی اعلیٰ معیار کی جدید مشینری پِیر کوہ پہنچ گئی

پیر کوہ(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایات پر پِیر کوہ واٹر سپلائی اسکیم کے لیے جرمنی سے درآمد کی گئی اعلیٰ معیار کی جدید مشینری پِیر کوہ پہنچ گئی، جہاں مشینری کی تنصیب کا باقاعدہ…