Category Pakistan

پی ایف ایف کا دوسرے بیچ کے شرکاء کیلئے خصوصی آن لائن تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا 

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے ڈسٹرکٹ فٹبال چیمپئن شپ (ڈی ایف سی) 2026 سے قبل ڈسٹرکٹ سیف گارڈنگ فوکل پرسنز کے لیے سیف گارڈنگ ٹریننگ پروگرام جاری رکھتے ہوئے دوسرے بیچ کے شرکاء کیلئے خصوصی آن لائن…

انگلینڈ سے شکست کے بعد قومی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر پہنچ گئی، برطانوی میڈیا

لیڈز(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد قومی ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی پوائنٹس ٹیبل پر ویسٹ انڈیز سے بھی نیچے چلی گئی ہے اور 19.05 پوائنٹس کے ساتھ آخری نمبر پر پہنچ گئی۔واضح رہے کہ…

حبیب جالب کی بیٹی کو ریڑھی لگانے سے روک دیا گیا، طاہرہ نے بھتہ طلب کرنے کا الزام عائد کردیا ، تعاون کی یقین دہانی

لاہور(کلچرل ڈیسک)نامور مرحوم شاعر حبیب جالب کی صاحبزادی طاہرہ حبیب جالب معاشی حالات سے مجبور ہو کر گھر سے کھانا بنا کر ماڈل ٹان بازار کے قریب ایک ریڑھی پر فروخت کرنے لگیں، تاہم انہیں کام سے روک دیا گیا۔…

علی انصاری، نادیہ خان کی حمایت میں سامنے آ گئےسوشل میڈیا پر کچھ حصہ شیئر کرکے اصل بات کو مختلف زاویے سے پیش کیا جاتا ہے‘ اداکار

 لاہور(کلچرل ڈیسک)اداکار علی انصاری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ویڈیوز کے مختصر حصے سیاق و سباق کے بغیر شیئر کرنے کے رجحان پر تنقید کرتے ہوئے نادیہ خان کا دفاع کیا ہے۔علی انصاری نادیہ خان کے پروگرام رائز…

ہمایوں سعید میرے پسندیدہ کرش،ان کا دل سونے کا ہے‘ نتاشہ حسین جب ایک دوسرے کے گھر ہمایوں سعید کو دیکھا تو ہم دوست خوشی سے پاگل ہو گئے تھے‘ اداکارہ

لاہور(کلچرل ڈیسک) سینئر اداکارہ نتاشہ حسین نے کہا ہے کہ میرے سلیبرٹی کرش ہمایوں سعید ہیں، میں ان کی کریزی فین ہوں،ایک دفعہ وہ کسی شوٹنگ کے سلسلے میں آئے تھے اور ہم ایک دوست کے گھر میں ملے تو…

تماشہ سیزن 5،جے کڈن کا ثاقب سمیر سے متعلق حیران کن دعویٰ ثاقب سمیر آگے چل کر گیم پلاننگ سے دوسرے امیدواروں کو حیران کرسکتے ہیں

لاہور(کلچرل ڈیسک) نجی ٹی وی پر جاری رئیلٹی شو تماشہ سیزن 5 سے باہر ہونے والے گلوکار جے کڈن نے اداکار ثاقب سمیر سے متعلق حیران کن دعویٰ کیاہے۔تماشہ سیزن 5 کے امیدوار جے کڈن (جنید)رئیلٹی شو سے باہر ہوگئے…

گلوکار پرویز مہدی کی21ویں برسی 29اگست کومنائی جائے گی بھارت کے انتہائی مقبول پاپ سٹار گلوکار دلیر سنگھ مہدی بھی پرویز مہدی کو اپنا روحانی استاد مانتے ہیں

لاہور(کلچرل ڈیسک)نامور گلوکار پرویز مہدی کی21ویں برسی 29اگست کو منائی جائے گی۔ پرویز مہدی نے 70کی دہائی میں اپنے فنی سفرکا آغاز کیا۔انہوں نے ریڈیو پاکستان کیلئے گائے گئے گیت میں جانا پردیس سے شہرت کی بلندیوں کو چھوا۔ ان…

سینئر اداکارہ ثانیہ سعید 28اگست کو54ویں سالگرہ منائیں گی

لاہور(کلچرل ڈیسک)سینئر اداکارہ ثانیہ سعید 28اگست کواپنی54ویں سالگرہ منائیں گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ثانیہ سعید 28اگست 1972کو کراچی میں پیدا ہوئیں،ثانیہ سعید کے والد منصور سعید ایک سیاسی کارکن تھے اور اردو میں کتابوں، دستاویزی فلموں اور تھیٹر ڈراموں…

پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی صف اول کی اداکار خالدہ ریاست کی برسی 26اگست کومنائی جائی گی

اسلام آباد(کلچرل ڈیسک) پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی صف اول کی اداکار خالدہ ریاست کی 30ویں برسی 26اگست کو منائی جائے گی۔لاکھوں ناظرین کو اپنی عمدہ پرفارمنس سے متاثر کرنے والی خالدہ ریاست یکم جنوری 1953ء کو کراچی میں پیدا…

ماضی کی نامور اداکارہ و گلوکارہ نگینہ خانم کی برسی24اگست کو منائی جائی گی

 مکوآنہ (کلچرل ڈیسک) ماضی کی نامور اداکارہ و گلوکارہ نگینہ خانم کی 23ویں برسی24اگست کو منائی جائے گی،نگینہ خانم کا تعلق پشاور سے تھا۔انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز بطور گلوکارہ کیا اور مختلف پشتو فلموں کے لیے ایک…