Category Pakistan

پمز آتشزدگی کی تحقیقات کیلئے سینیٹ کی کمیٹی بنائی جائے،شیری رحمن کا حکومتی تحقیقات پر عدم اعتماد کا اظہار

 اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمن نے پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے واقعے پر حکومتی تحقیقات پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ معاملے کی تحقیقات کے لیے پورے ایوان کی…

ریاست امن و امان برقرار رکھنے کی ذمے داری پوری کریگی،وزیر داخلہ محسن نقوی

 اسلام آباد /شبقدر(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ریاست امن و امان برقرار رکھنے کی ذمے داری پوری کریگی،ملک کے امن و امان اور استحکام کو کسی صورت سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔وفاقی وزیر…

کوئلہ کانیں موت کا کنواں بن گئی،رواں سال 118 کانکن جاں بحق ہوئے، سلطان خان

کوئٹہ(ویب ڈیسک) پاکستان سینٹرل مائنز لیبر فیڈریشن اور آل پاکستان لیبر فیڈریشن نے دکی کے علاقے معراج کول ایریا میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر نے کے نتیجے میں تین کان کنوں کی المناک ہلاکت پر دْکھ اور افسوس…

 تعلیمی و انتظامی امور میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پنجگور نظام رحیم بلوچ

پنجگور(ویب ڈیسک) گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی سکول پنجگور میں تعلیمی اداروں کی کارکردگی، انتظامی امور، طلبہ کے داخلوں اور کلسٹر بجٹ کے استعمال کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوااجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پنجگور نظام رحیم…

میری اہلیہ 25جولائی سے لاپتہ ہے،میں اور میرا خاندان اہلیہ سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہیں، تمپ کے رہائشی نصیراحمد کا بیان

تمپ (ویب ڈیسک)تمپ کے علاقے ملانٹ کے رہائشی نصیر احمد ولد حاجی مولداد نے اپنی اہلیہ نسرین بنت یوسف سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ 25 جولائی کو گھر سے نکلی تھیں جس کے…

پمز ہسپتال میں آتشزدگی سے 14بچوں کی اموات قابل افسوس ہے، میراررشد حسین کھوسہ

چھتر(ویب ڈیسک) میر ارشد حسین خان کھوسہ نے پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے کے دوران نومولود بچوں کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم بچوں کا اس طرح جان کی…

حلقے میں ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے ،صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک کا کھلی کچہری سے خطاب

کوئٹہ(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ حلقے میں ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے جبکہ عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے کیلئے متعلقہ اداروں کو بھی…

ماں کا دودھ بچے کی بقا اور صحت مند معاشرے کی ضمانت ہے، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

دالبندین(ویب ڈیسک) محکمہ صحت اور نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ بلوچستان کے زیر اہتمام ضلع چاغی میں ورلڈ بریسٹ فیڈنگ منتھ کے سلسلے میں ڈی ایچ او آفس دالبندین میں پریس بریفنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ماں کے دودھ کی اہمیت،…

گرین انیشیٹو بلوچستان کے افسران و عملے کیلئے بی آر اے اور پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ کی جانب سے ایک روزہ تربیتی پروگرام

کوئٹہ(ویب ڈیسک): بلوچستان ریونیو اتھارٹی (BRA) اور پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ (PRAL) کی ٹیم نے گرین انیشیٹو بلوچستان کے افسران و عملے کیلئے ایک روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا۔تربیتی پروگرام کے دوران بلوچستان سیلز ٹیکس آن سروسز (BSTS)، ٹیکس…

صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی کی کارکردگی عوام پر روز روشن کی طرح عیاں ہے،سیدجہانگیرشاہ

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی رہنما سیدجہانگیرشاہ نے کہا ہے کہ صوبائی وزیر خزانہ میرشعیب نوشیروانی نے خاران میں اڑھائی سال کے دوران ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے ہیں جس سے علاقے کے عوام مستفید ہورہے ہیں،بعض افراد صوبائی وزریر…