Category Pakistan

پشاور منتقلی کے خواہشمند اساتذہ کو دھچکا، این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ ، قاری و قاریہ اور ایس ایس ٹی کیڈرز پر لاگو ہوگی

شانگلہ (ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا کے دیگر اضلاع میں تعینات اساتذہ کے لیے پشاور منتقلی کی راہ میں رکاوٹ پیدا ہوگئی۔ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے ضلع پشاور میں اساتذہ کے بین الاضلاعی تبادلوں کے لیے این او سی جاری…

شانگلہ، پی ٹی آئی کا 29 اگست کی اسٹریٹ موومنٹ کامیاب بنانے کا عزم

شانگلہ (ویب ڈیسک)تحریک انصاف شانگلہ کے زیر اہتمام بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی اور 27 ستمبر کے لانگ مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں 29 اگست کو وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی اسٹریٹ موومنٹ کو کامیاب بنانے…

پی ٹی وی مائیک دیکھ کر سہیل آفریدی،حنیف عباسی کے درمیان تقریب میں دلچسپ مکالمہ، ماحول خوشگوار

کوہاٹ (ویب ڈیسک)وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کے درمیان ایک تقریب کے دوران دلچسپ مکالمے نے ماحول خوشگوار بنا دیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ریلوے ٹرینوں کی توسیع سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی…

پیسکو کی بجلی چوری کے خلاف کارروائی، 62ڈائریکٹ کنکشن منقطع، 13لاکھ 50ہزار کے بقایاجات پر 13میٹرز کاٹے گئے

پبی (ویب ڈیسک)واپڈا پیسکو سب ڈویژن نمبر 1 پبی میں بجلی چوری اور بقایاجات کی وصولی کے لیے دو روزہ کارروائی کے دوران 11 کے وی بانڈہ محب اور 11 کے وی عجب باغ فیڈرز کے مختلف علاقوں میں مجموعی…

اسلام آباد میں 2 ہسپتال سنبھلتے نہیں، اچھل اچھل کر کہتے ہیں نیا صوبہ بنائیں گے،سینیٹر فلک نازبچے شاپنگ بیگ میں والدین کو دیے گئے،کہا کہ کسی کو بتانا نہیں، یہاں سے چلے جاؤ،سینیٹر کی گفتگو

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سینیٹر فلک ناز چترالی نے سانحہ پمز پر وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔سینیٹ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر مصطفی کمال بھی موجود تھے، اس موقع پر سینیٹر فلک ناز چترالی نے وفاقی وزیر…

پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر کا پمز واقعے کے ذمے داروں کو سزا دینے کا مطالبہ

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے پمز واقعہ کی مکمل تحقیقات اور ذمے داروں کو سزا دینے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہ اہے کہ پمز واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائیں اور تعین کیا…

اشرافیہ کے پرائیویٹ علاج پر پابندی سے سرکاری ہسپتال بہتر ہوں گے: سینیٹر پرویز رشید ایک قانون بنایا جائے کہ سب کا علاج سرکاری ہسپتال سے ہو گا، گفتگو

 اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر پرویز رشید نے  کہا ہے کہ اشرافیہ کے پرائیویٹ علاج پر پابندی لگائی جائے، اس پابندی سے ہی سرکاری ہسپتالوں میں بہتری آئے گی۔سینیٹ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے…

پمز واقعے پر سیاست کرنے کے بجائے ٹھوس تجاویز دی جائیں،اعظم نذیر تارڑکمیٹی کے سربراہ شاہد خان 7 روز میں واقعے کی مفصل رپورٹ پیش کریں گے، وزیر قانون کا اسمبلی میں خطاب

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پمز واقعہ پر پوری قوم رنجیدہ ہے،پمز واقعے پر سیاست کرنے کے بجائے ٹھوس تجاویز دی جائیں۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں پمز واقعے پر اظہارِ خیال کرتے…

وزیر صحت ہوں، خود کو پمز واقعے کا ذمے دار سمجھتا ہوں،مصطفی کمال اپوزیشن اپنی کمیٹی بنائے اور واقعے کی تحقیقات کرے جائے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر صحت مصطفی کمال سید نے کہاہے کہ وزیر صحت ہوں، خود کو پمز واقعے کا ذمے دار سمجھتا ہوں،اپوزیشن اپنی کمیٹی بنائے اور واقعے کی تحقیقات کرے، تاہم تحقیقات کے لیے 40 روز کی مدت…

کراچی،سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کی کارروائی، کالعدم سپاہِ محمد کا مطلوب دہشتگرد گرفتار، رپورٹ

 کراچی (ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت کراچی میں سی ٹی ڈی نے حساس ادارے کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم دہشت گرد تنظیم سپاہِ محمد سے تعلق رکھنے والے ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ترجمان کے مطابق گرفتار دہشت گرد…