Category Pakistan

تربت شہر میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر مختلف مقامات پر سڑکوں کی بندش اور رکاوٹیں کھڑی کیے جانے سے ٹریفک کی روانی متاثر

تربت(ویب ڈیسک)تربت شہر میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر مختلف مقامات پر سڑکوں کی بندش اور رکاوٹیں کھڑی کیے جانے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی، جس کے باعث شہریوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا ہے۔عینی شاہدین کے مطابق…

 درخت ہمارا قومی اثاثہ ہیں،درختوں کی آبیاری نئی نسل کی آبیاری کے مترادف ہے،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سبی طاہر ہمایوں

سبی (ویب ڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سبی طاہر ہمایوں نے کہا ہے کہ درخت ہمارا قومی اثاثہ ہیں،درختوں کی آبیاری نئی نسل کی آبیاری کے مترادف ہے،عوام شجر کاری کی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں،شہرکے مختلف مقامات پر…

 سرفراز احمد کو کوچ بنایا گیا تو میں اس کے خلاف تھا،ہٹانے کا طریقہ بھی غلط ہے،محمد وسیم انٹرویو

کراچی (سپورٹس ڈیسک)سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کہا ہے کہ سرفراز احمد کو ٹیسٹ ٹیم کا کوچ بنایا گیا تو میں اس کے خلاف تھا، اب جس طرح سے ہٹایا گیا ہے یہ طریقہ بھی غلط ہے۔ایک انٹرویومیں سابق…

اسپانٹک چوٹی سر کرنے والی خاتون کوہ پیما اسما مشتاق کی لاش مل گئی ڈاکٹر اسما مشتاق 21 اگست کو کیمپ تھری پر بیماری سے انتقال کرگئی تھیں

گلگت (سپورٹس ڈیسک)اسپانٹک چوٹی سر کرنے والی خاتون کوہ پیما ڈاکٹر اسما مشتاق کی لاش مل گئی۔ڈاکٹر اسما مشتاق 21 اگست کو کیمپ تھری پر بیماری سے انتقال کرگئی تھیں اور اُن کی لاش برف میں دبنے کے باعث نہیں…

 تھائی لینڈ کے خلاف ایونٹ کا پہلا میچ،جیتنے کی کوشش کریں گے،سعدیہ اقبال

 دبئی(سپورٹس ڈیسک) قومی ویمن کرکٹر سعدیہ اقبال نے کہاہے کہ ویمنز ایشیا کپ کے لیے تیاری بہت اچھی ہے، دبئی آنے کے بعد تین ٹریننگ سیشنز کیے ہیں اور کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہو گئے ہیں۔ ایک انٹرویومیں سعدیہ اقبال…

 قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے ذمہ دار مائیک ہیسن نہیں سب ہیں،انٹرویو

کراچی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے سابق اسپنر ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے ذمہ دار مائیک ہیسن نہیں سب ہیں۔ایک انٹرویومیں سابق کرکٹر ثقلین مشتاق نے کہا کہ قومی ٹیم میں کسی ایک شعبے یا…

قومی کھلاڑیوں کیلئے پہلی فلائٹ سے واپس بھیجنے جیسے جملے توہین آمیز ہیں،شاہدآفریدی

کراچی (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ میں ابتدائی دو ٹیسٹ میچز میں عبرتناک شکست کے بعد قومی اسکواڈ سے دوران سیریز سات کھلاڑیوں کو نکالنے کے فیصلے پر سابق کرکٹرز کی جانب سے کڑی تنقید کی گئی۔پاکستان کو 2011 کے ورلڈکپ میں سیمی…

ہاکی نیشنز کپ 2026، پاکستان نے  ثمرقند کو 1-6 سے شکست دے دی ا

 کازان(سپورٹس ڈیسک)روس کے شہر کازان میں جاری نیشنز کپ 2026 ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان قومی وائٹ ہاکی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے میچ میں ثمرقند کو 1-6 سے شکست دیدی۔تفصیلات کے مطابق کازان فیلڈ ہاکی سینٹر…

چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز میں پاکستان کے دستے کی شرکت دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی،وزیراعظم

 بشکک (سپورٹس ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ انہیں بشکیک میں منعقد ہونے والے چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز میں پاکستان کے دستے کی شرکت دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان…

این ڈی ایم اے نیپال میں سیلاب متاثرین  کیلئے۸۶ ٹن امدادی سامان کے حامل کمرشل چارٹرڈ طیارے کے انتظامات اور معاونت کی فراہمی

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نے نیپال میں سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے 86 ٹن امدادی سامان لے جانے والے کمرشل چارٹرڈ طیارے کے انتظامات اور اس سلسلے میں ضروری معاونت  فراہم کی ہے۔ طیارے…