Category Pakistan

بی ایف اے کی کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 69 خوراک کے مراکز پر جرمانے عائد،100 سے زائد اصلاحی نوٹسز جاری

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے صوبہ بھر میں خوراک کے معیار کو بہتر بنانے اور عوام کو محفوظ و معیاری خوراک کی یقینی فراہمی کیلئے کارروائیاں جاری ہیں۔اس سلسلے میں انسپیکشن ٹیموں نے کوئٹہ، دالبندین، پنجگور، صحبت…

حکومت کی جانب سے متعین کردہ کرایہ ہر صورت باقاعدگی سے ادا کرنا ہوگا،کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی) کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت میونسپل کارپوریشن کے زیر انتظام دکانوں اور کھوکوں کے کرایوں، بقایاجات اور دیگر متعلقہ مسائل کے حل کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا۔جس میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ…

متنازع ٹویٹس کیس، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستوں کی جلد سماعت کی استدعادرخواستیں فیصل صدیقی ایڈووکیٹ اور زینب جنجوعہ ایڈووکیٹ کی جانب سے جمع کرائی گئیں

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں متنازع ٹویٹس کیس کے سلسلے میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی جانب سے سزا معطلی کی درخواستوں پر جلد سماعت کی متفرق درخواستیں دائر کر دی گئیں۔ درخواستیں فیصل صدیقی ایڈووکیٹ…

دہشت گرد تنظیم نے جھوٹے وعدے اورمالی لالچ دے کر بھرتی کیا، حبیب اللہ

اسلام آباد (این این آئی)سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں گرفتار فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد نے دوران تفتیش ہوشربا انکشافات کیے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گرفتار دہشت گرد حبیب اللہ کا تعلق ضلع خضدار کی تحصیل اورناچ کے علاقے سیراندوہ…

آٹو ڈسیبل سرنج کے دو نمونوں کوغیر معیاری قرار دے دیاسرنجوں کے نمونے میڈیکل ڈیوائس رولز2017 کے تحت غیر معیاری ہیں

کراچی (این این آئی)سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے آٹو ڈسیبل سرنج کے دو نمونوں کوغیر معیاری قرار دے دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کی رپورٹ میں 5 ملی لیٹر اور 3 ملی لیٹر آٹو ڈِسیبل سرنج…

ڈی آئی خان،ضلع ہنگو کے جنگلات سے پولیس کانسٹیبل کی لاش برآمد

ہنگو (این این آئی)ہنگو کے علاقے ابراہیم زئی کے جنگلات سے پولیس اہلکار کی لاش برآمد ہوئی ہے۔خیبرپختونخوا پولیس کے ترجمان کے مطابق ضلع ہنگو کے علاقے ابراہیم زئی کے جنگلات سے ایک پولیس افسر کی لاش ملی ہے۔ترجمان کے…

باباکوٹ پولیس نے مغوی خاتون اوراسکی بچی کو بازیاب کرالیا

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) باباکوٹ تمبو سے اغوا ہونے والی مغوی خاتون نے اغواء کے دوران بچی کو جنم دے دیا پولیس نے ماں اور ننھی بچی کو بازیاب کرا لیا ایک انتہائی دردناک اور چونکا دینے والے…

پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تجارت کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے، ایران کے قونصل جنرل محمد کریمی تودیشکی

کوئٹہ(این این آئی) ایران کے قونصل جنرل محمد کریمی تودیشکی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تجارت کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے اور اس مقصد کے لیے دونوں ممالک…