Category Pakistan

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں مبینہ جنسی زیادتی کے بعد قتل کی گئی بچی کا پوسٹ مارٹم سول سنڈیمن اسپتال کوئٹہ میں مکمل کرلیاگیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع نوشکی میں مبینہ جنسی زیادتی کے بعد قتل کی گئی بچی کا پوسٹ مارٹم سول سنڈیمن اسپتال کوئٹہ میں مکمل کرلیاگیا۔ذرائع کے مطابق نوشکی کے علاقے احمد وال میں مبینہ طور پر جنسی زیادتی اور…

ٹیچنگ اسپتال تربت میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کا احتجاج، او پی ڈی کا بائیکاٹ جاری

تربت (ویب ڈیسک)ٹیچنگ اسپتال تربت میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے سیکیورٹی انتظامات، راستوں کی مبینہ بندش اور طبی عملے کے ساتھ ناروا رویے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے او پی ڈی سمیت طبی خدمات کا بائیکاٹ جاری رکھا…

 چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل واشک میر الٰہی بخش ریکی کا اظہارتعزیت

ماشکیل(ویب ڈیسک) چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل واشک میر الٰہی بخش ریکی نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں ایم پی اے نوشکی حاجی میر غلام دستگیر بادینی کے والد محترم قبائلی شخصیت میر حاجی جمعہ خان بادینی کی وفات پر گہرے دکھ…

حاجی صلاح الدین نورزئی کا بہیمانہ قتل حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے، غفار خان کاکڑ

کوئٹہ (ویب ڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات غفار خان کاکڑ نے کوئٹہ کے علاقے مسلم آباد میں ممتاز تاجر حاجی صلاح الدین نورزئی کو نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید کیے جانے کے واقعے کی شدید…

ایکسائز اینڈ نارکوٹکس ساوتھ کے عملے نے گڈانی کے ساحل پرایک بڑی کارروائی کے دوران ایک ٹن سے زائد آئس برآمد کرلی ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ نارکوٹکس ساؤتھ بلوچستان محمد زمان خان

حب(ویب ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ نارکوٹکس ساؤتھ بلوچستان محمد زمان خان نے کہا ہے کہ ایکسائز اینڈ نارکوٹکس ساوتھ کے عملے نے گڈانی کے ساحل پرایک بڑی کارروائی کے دوران ایک ٹن سے زائد آئس برآمدکرلی جس کی مالیت…

زیارت کراس کے قریب نامعلوم دہشتگردو ں کی فائرنگ سے ڈی سی ہرنائی کے 2گن مین زخمی ہوگئے

کوئٹہ(ویب ڈیسک) زیارت کراس کے قریب نامعلوم دہشتگردو ں کی فائرنگ سے ڈی سی ہرنائی کے 2گن مین زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جمعرات کو زیارت کراس کے قریب نامعلوم دہشت گردوں نے ڈی سی ہرنائی کے اسکواڈ پر فائرنگ…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی چیف منسٹر سیکرٹریٹ آمد، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور حکومتی و اپوزیشن اراکین سے ملاقات

کوئٹہ ( خ ن )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بدھ کو چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، صوبائی کابینہ کے اراکین اور حکومتی و اپوزیشن اراکین سے ملاقات…

سوات،توتانو بانڈئی میں دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، 3 نوجوان جاں بحق، 2 زخمی

سوات (ویب ڈیسک)تحصیل کبل کے علاقے گلونو شاہ توتانو بانڈئی میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین نوجوان جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں فواد ولد رشید سکنہ ٹال،…

 گلگت ،انتظامی بنیادوں پر 16 اعلیٰ افسران کے تبادلے اور نئی تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری

گلگت (ویب ڈیسک)گلگت بلتستان حکومت کے سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کیبنٹ ڈیپارٹمنٹ نے انتظامی بنیادوں پر 16 اعلیٰ افسران کے تبادلے اور نئی تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ارشاد مجید کی منظوری سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق…