Category Pakistan

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے ہوگا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے ہوگا۔ اجلاس میں بی این پی عوامی کے رکن میر اسد اللہ بلوچ پنجگور، خضدار، دالبندین اور ژوب سے اندرون صوبہ اور ملک پروازیں چلانے، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے…

 فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات برائے سال ۲۰۲۶-۲۸ کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل

مکو آ نہ(کامرس ڈیسک)فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات برائے سال 2026-28 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔ مجموعی طور پر 30خالی نشستوں کیلئے35کاغذات نامزدگی داخل کرائے گئے۔کارپوریٹ کلاس کی14 نشستوں کیلئے…

پی آر اے نے مالی سال کے ابتدائی 2 ماہ میں 54.8ارب روپے اکٹھے کر لیے

لاہور)کامرس ڈیسک)پنجاب ریونیو اتھارٹی نے رواں مالی سال کے  ابتدائی 2 ماہ میں 54.8ارب روپے اکٹھے کر لیے جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 11.5ارب روپے زائد ہیں۔ ترجمان کے مطابق عوام کے ادا کردہ ٹیکسز…

پاک چین دوستی فیسٹیول ٹریڈ ایکسپو 12 اور 13 دسمبر کو لاہور میں منعقد ہوگی

لاہور(کامرس ڈیسک)پاکستان چائنا جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام عوامی جمہوریہ چین کے قونصل جنرل لاہور اور حکومت پنجاب کے محکمہ اطلاعات و ثقافت کے تعاون سے پاک چین دوستی  فیسٹیول 2026 ٹریڈ ایکسپو 12 اور 13…

۲۰۰روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی۱۵ستمبر کو ہو گی

لاہور(کامرس ڈیسک)200 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 ستمبر کو ہو گی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ 50ہزار روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 2لاکھ 50ہزار روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے…

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید7روپے کلو اضافہ

لاہور(کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید7روپے اضافے سے 497روپے، زندہ برائلر کی قیمت5روپے اضافے سے343روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 241روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔اوپن مارکیٹ میں مختلف…

تاجر آسان ٹیکس سکیم پر وضاحتی سرکلر جاری کیا جائے،جنرل سیکرٹری طاہر محمود بٹ

لاہور(کامرس ڈیسک)پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے فیڈرل بورڈ آف ریو نیو سے مطالبہ کیا ہے کہ تاجر آسان ٹیکس سکیم پر فوری وضاحتی سرکلر جاری کیا جائے تاکہ موجودہ ابہامات دور ہوں اور زیادہ سے زیادہ تاجروں کو سکیم…

خانپور میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، ساتھی فرار ہونے میں کامیاب،پولیس ترجمان

خان پور(ویب ڈیسک) خانپور کے تھانہ صدر خان پور پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے دوران ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ترجمان پولیس کے مطابق پولیس نے ناکہ بندی پر مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کی…