Category Pakistan

پنجاب اسمبلی کا اجلاس مختصر کارروائی کے بعد ملتوی،ایک بل کی منظوری دی گئی

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب اسمبلی کا اجلاس مختصر کارروائی کے بعد آج جمعرات دوپہر دو بجے تک کیلئے ملتوی کر دیاگیا۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ 40 منٹ کی تاخیر سے پینل آف چیئر پرسن سمیع اللہ خان کی صدارت میں شروع…

 نارووال میں 100 سالہ قدیم ہندو مندر مسمار کرنے کا دعوی بے بنیاد بارش سے عمارت کو نقصان،صوبائی وزیر رمیش سنگھ اروڑہ

لاہور(ویب ڈیسک)نارووال کے گاؤں سراج میں تاریخی ہندو مندر سے متعلق حقیقت سامنے آ گئی۔صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا کہ 100 سالہ قدیم ہندو مندر مسمار کرنے کا دعوی بے بنیاد ہے، بارش سے عمارت کو…

میں یہ نہیں کہہ سکتا پمز ہسپتال اب محفوظ ہے اور مستقبل میں کوئی حادثہ نہیں ہوگا‘

لاہور(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے پمز واقعے پر استعفے سے متعلق بات کرنے سے منع کیا ہے، اس معاملے میں میری ان کے ساتھ کچھ کمٹمنٹس ہیں،اگر انکوائری کمیٹی استعفے کا مطالبہ…

پرویز اشرف کا جڑواں شہروں میں اربن فلڈنگ پر اظہار تشویش،رہنماء پیپلز پارٹی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے جڑواں شہروں میں اربن فلڈنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قدرتی آفات آبادیوں یا سیاسی وابستگیوں میں امتیاز نہیں…

وزیراعظم  شہبازشریف کے دورہ  کرغزستان کے دوران   17 دوطرفہ دستاویزات پر دستخط کئے گئے،اسحق ڈار

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہبازشریف کے جمہوریہ کرغزستان کے دورے کے دوران 17 دوطرفہ دستاویزات پر دستخط کئے گئے جن میں وزیراعظم  شہباز شریف اور کرغزستان…

زیارت کی ترقی سے متعلق منصوبوں میں معیار، شفافیت اور عوامی مفاد کو مقدم رکھا جائے اور ترقیاتی اقدامات کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کے لیے موثر حکمتِ عملی اپنائی جائے،صوبائی وزیر نورمحمد دمڑ

کوئٹہ(ویب ڈیسک)صوبائی وزیر کموڈیٹی منجمنٹ ڈیپارٹمنٹ و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد دمڑ کی زیرِ صدارت زیارت ویلی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ZVDA) کی گورننگ باڈی کا تیسرا اجلاس محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات حکومتِ بلوچستان کے کمیٹی روم کوئٹہ…

 بلوچ خواتین ہماری ثقافت، تعلیم اور سماجی اقدار کی مضبوط بنیاد ہیں،صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء  اللہ لانگو

کوئٹہ(ویب ڈیسک)صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء  اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچ خواتین ہماری ثقافت، تعلیم اور سماجی اقدار کی مضبوط بنیاد ہیں، جنہوں نے نئی نسل کی تعلیم و تربیت، روایات کے تحفظ اور معاشرے میں وقار، عزت…

 لسبیلہ میں امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں،ایس ایس پی لسبیلہ نجیب اللہ پندرانی

اوتھل (ویب ڈیسک) ایس ایس پی لسبیلہ نجیب اللہ پندرانی نے کہا ہے کہ لسبیلہ میں امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں، لسبیلہ ایک پْرامن ضلع ہے اور اس…

بجلی بلوں کے بقایاجات سے متعلق وفاقی محتسب کی زیر صدارت کیسکو ہیڈکوارٹرمیں اجلاس  

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے چیف ایگزیکٹوآفیسرانجینئرشوکت علی جوگیزئی اور ریجنل ہیڈوفاقی محتسب غلام سرور بروہی کی زیر صدارت وفاقی حکومت کے ذیلی محکموں کے ذمہ بجلی بلوں کے بقایاجات سے متعلق کیسکو ہیڈ کوارٹرز میں ایک اجلاس…

عوامی مسائل کے حل اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سابق ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر خان موسیٰ خیل اور قبائلی رہنماء  سردار محمد حنیف خان موسیٰ خیل نے ملاقات کی ملاقات میں صوبے کی مجموعی سیاسی و سماجی صورتحال، موسیٰ…