Category Balochistan

مستونگ کے علاقے سے ایک نامعلوم شخ کی لاش پولیس نے قبضے میں لے لی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)مستونگ کے علاقے سے ایک نامعلوم شخ کی نعش پولیس نے قبضے میں لے لی۔ پولیس کے مطابق اتوار کو مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ سے پولیس نے سڑک کے کنارے سے ایک نامعلوم شخص کی نعش قبضے میں…

رائز پروگرام کے تحت 4ہزار سے زائد نوجوانوں کو ملک بھر کے معروف تربیتی اداروں سے مختلف شعبوں میں تربیت دی جائے گی،سیکرٹری صنعت و تجارت خالد سرپرہ

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن اور چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی رہنمائی میں حکومتِ بلوچستان نوجوانوں کو جدید ہنر، روزگار اور کاروباری مواقع سے منسلک کرنے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے اسی…

مہنگائی 9.66 فیصد کی تیزی سے بڑھ رہی ہے، غریب عوام پس رہے ہیں، ، سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ (ویب ڈیسک) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کا سالانہ بنیادوں پر 9.66 فیصد بڑھنا انتہائی تشویشناک ہے، مہنگائی جس تیزی سے بڑھ رہی ہے اس سے غریب اور…

 بلوچستان  حکومت کی جانب سے  فنڈز کی عدم فراہمی پر  صوبے  بھر کی  میونسپل کمیٹیوں کی جانب سے صفائی سمیت  تمام خدمات چوتھے روز بھی معطل رہیں

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان  حکومت کی جانب سے   فنڈز کی عدم فراہمی پر  صوبے  بھر کی  میونسپل کمیٹیوں کی جانب سے صفائی سمیت  تمام خدمات چوتھے روز بھی معطل رہیں، سیکرٹری بلدیات بلوچستان  کا کہنا ہے کہ  لوکل گورنمنٹ…

بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام کے ذمہ اسپتالو ں  کو واجبات کی  ادا ئیگی نہ ہونے  کے باعث مریضوں کوعلاج میں شدید مشکلات کا سامنا

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام کے  ذمہ  اسپتالو ں  کو واجبات کی  ادا ئیگی نہ ہونے  کے باعث مریضوں کوعلاج میں  شدیدمشکلات کا سامنا ہے،پروگرام کے تحت کوئٹہ میں  سرطان کے علاج کے ادارہ سینارکے بھی  8ہزارمریضوں کاعلاج…

 بلوچستان کے  اضلاع  جعفرآباد،صحبت پور  اور ڈیرہ بگٹی میں 7ہزار 773افراد میں ہیپاٹائٹس سی  کی تشخیص

کوئٹہ (ویب ڈیسک)بلوچستان میں وزیراعظم  پروگرام برائے ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کا مہم جاری ہے، مہم کے  دوران بلوچستان کے  اضلاع  جعفرآباد،صحبت پور  اور ڈیرہ بگٹی میں 7ہزار 773افراد میں ہیپاٹائٹس سی  کی تشخیص ہوئی ہے۔ ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام  بلوچستان…

 بلوچستان کے قائدین کے نام پراسلام آبادمیں ایک بارپھرفارم47کی طرح کی جعلی قیادت جمع کرکے اہل بلوچستان پرپھر نیا تجربہ کیاجارہاہے،عبدالنعیم رند

کوئٹہ(ویب ڈیسک) امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کی کال پرجماعت اسلامی کوئٹہ کے زیراہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے امیرضلع عبدالنعیم رند کی قیادت میں بدامنی بدعنوانی قتل وغارت گری،پٹرولیم مصنوعات پربھتہ خوری کے خلاف…

جماعت اسلامی کا بلوچستان بھر میں یومِ احتجاج،بدامنی، بھتہ خوری،بدعنوانی، پٹرولیم مصنوعات پربھتہ خوری کے خلاف اورامن کیلئے احتجاج

کوئٹہ(ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی بلوچستان، ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کی کال پر بلوچستان بھر میں بدامنی، بدعنوانی، بارڈرز اور شاہراہوں کی بندش،پٹرولیم مصنوعات پر بھتہ خوری کے خلاف اور امن کے قیام کے لیے یومِ احتجاج…

ضلع کیچ میں نئے تعلیمی سال کے آغاز کے ساتھ ہی نجی اسکولوں میں فیسوں، کتابوں، کاپیوں، بیگز اور دیگر اسٹیشنری کی قیمتوں میں مبینہ اضافے کا اظہار

تربت (ویب ڈیسک) ضلع کیچ میں نئے تعلیمی سال کے آغاز کے ساتھ ہی نجی اسکولوں میں فیسوں، کتابوں، کاپیوں، بیگز اور دیگر اسٹیشنری کی قیمتوں میں مبینہ اضافے پر والدین اور عوامی حلقوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔…

بلوچستان میں افغان اور ہزارہ مہاجرین کی بلاک شدہ شناختی کارڈر پر کوئی سمجھوتہ قابل قبول نہیں، 1979، نیشنل پارٹی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) نیشنل پارٹی بلوچستان کے صوبائی ترجمان نے1979کے بعد اگغانستان سے آنے والے افغانی اور ہزارہ مہاجرین کو جاری کردہ شناختی کارڈز کو بلاک کرنے کے عمل کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ 1979 میں…