Category Balochistan

24گھنٹے لوڈشیڈنگ کسی بھی صور قابل قبول نہیں ہے،کمشنر لسبیلہ ڈؤیژن سائرہ عطا

حب(ویب ڈیسک) سابق چئیرمین حب وڈیرہ رجب علی رند عوامی مسئلے کو لے کر کمشنر لسبیلہ ڈویژن کے پاس پہنچ گئے، بجلی کی غیر معمولی بندش پر کمشنر سائرہ عطاء سے ملاقات کمشنر لسبیلہ کا وفاق سے خط و کتابت…

سابق گورنر بلوچستان جنرل ریٹائرڈ عمران اللہ خان کی نماز جنازہ اتمانزئی، چارسدہ میں ادا کردی گئی

کوئٹہ+چارسدہ(ویب ڈیسک) سابق گورنر بلوچستان جنرل ریٹائرڈ عمران اللہ خان کی نماز جنازہ اتمانزئی، چارسدہ میں ادا کردی گئی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نماز جنازہ میں شرکت کی اور مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت و ہمدردی…

 حکومت بلوچستان امن و امان کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور مؤثر رسپانس میکنزم کو مزید مضبوط بنا رہی ہی ، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان سیف سٹی اتھارٹی امن و امان کے قیام، جرائم کی روک تھام اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ میں مؤثر کردار ادا کر رہی ہے،…

بلوچستان کے نوجوان بے پناہ صلاحیتوں اور ٹیلنٹ کے مالک ہیں، انہیں اپنی صلاحیتوں کو مثبت اور تعمیری انداز میں بروئے کار لاتے ہوئے صوبے اور ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا،بلال خان کاکڑ

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوان بے پناہ صلاحیتوں اور ٹیلنٹ کے مالک ہیں، انہیں اپنی صلاحیتوں کو مثبت اور تعمیری انداز میں بروئے کار لاتے ہوئے…

گورنمنٹ انٹر ملا فاضل کالج مند کو درپیش مسائل کے حل کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں گے ،مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ

کوئٹہ(ویب ڈیسک) مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ نے سوشل میڈیا پر گورنمنٹ انٹر ملا فاضل کالج مند سے متعلق سامنے آنے والی خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے کالج کے مسائل کے فوری حل اور اسے…

پشین کیمپس UOBسنگین مسائل سے دوچار ہیں،ایمل ترین

پشین(ویب ڈیسک) پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع پشین کے ضلع سیکرٹری ایمل ترین، سینئر معاون سیکرٹری رحیم کاکڑ و دیگر نے اپنے ایک بیانمیں یونیورسٹی آف بلوچستان پشین کیمپس کو درپیش سنگین مسائل پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا…

جمعیت علماء اسلام اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان پارلیمان کے اندر جدوجہد اور مؤثر اپوزیشن کے کردار پر اتفاق ، خوش آئند اور وقت کی اہم ضرورت ہے،جمعیت کے صوبائی امیر و سینیٹر مولانا عبدالواسع

کوئٹہ(ویب ڈیسک)جمعیت علماء اسلام صوبہ بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع اور جنرل سیکرٹری مولانا آغا محمود شاہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان پارلیمان کے اندر مشترکہ جدوجہد…

ضلع موسیٰ خیل میں بی ایس ڈی آئی پروگرام کے تحت منصوبوں سے عوام کو تعلیم، صحت، مواصلات، پینے کے پانی اور دیگر بنیادی سہولیات میں ریلیف مل رہا ہے،ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل عبدالرزاق خجک

کوئٹہ(ویب ڈیسک)ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل عبدالرزاق خجک نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کے وژن، کور کمانڈر بلوچستان کی خصوصی دلچسپی اور چیف سیکرٹری بلوچستان کی ہدایات کی روشنی میں شروع کیے گئے بی ایچ ڈی…

بدقسمتی سے آج پورے ملک میں بظاہر پارلیمنٹ اور اسمبلیاں موجود ہیں، لوگ کہتے ہیں کہ ”آئی بہار ہے“، لیکن درحقیقت یہ بدترین آمریت کا دور ہے، امیر مولانا ہدایت الرحمن کی پریس کانفرنس

گوادر(ویب ڈیسک) رکن صوبائی اسمبلی اور امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے گوادر پریس کلب میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے صوبے اور ملک میں گزشتہ کئی مہینوں سے نئے صوبے بنانے…

ہزارہ اسٹوڈنٹس فیڈریش کے زیر اہتمام میٹرک اور انٹر کے طلباء کو زندگی میں آگے بڑھنے اور اپنی مرضی و پسند کے شعبے کے انتخاب کیلئے ہزارہ ٹاؤن کے ہال میں مصباح کیرئیر کونسلنگ کا انعقاد

کوئٹہ(ویب ڈیسک) ہزارہ اسٹوڈنٹس فیڈریش کے زیر اہتمام میٹرک اور انٹر کے طلباء کو زندگی میں آگے بڑھنے اور اپنی مرضی و پسند کے شعبے کے انتخاب کیلئے ہزارہ ٹاؤن کے ہال میں مصباح کیرئیر کونسلنگ کا بندو بست کیا…