Category Balochistan

 کوئٹہ شہر کو درپیش بنیادی مسائل کے حل کے لیے حکومتی سطح پر مو ¿ثر اور فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔،شہر میں امن و امان کی ابتر صورتحال نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر رکھا ہے،ندا خان سنگر

کوئٹہ (ویب ڈیسک)پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ کی ضلعی کمیٹی کا اجلاس ضلعی سینئر معاون سیکرٹری و صوبائی آفس سیکرٹری ندا خان سنگر کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں پارٹی کے مرکزی، صوبائی اور ضلعی عہدیداران سمیت مختلف…

 شہر میں پہلے ہی کاروباری طبقہ شدید معاشی مشکلات سے دوچار ہے،ترجمان جمعیت علماءاسلام کوئٹہ

کوئٹہ ( ویب ڈیسک) جمعیت علماءاسلام ضلع کوئٹہ کے ترجمان نے لیاقت بازار میں نیو بلوچستان موبائل شاپ کو ڈپٹی کمشنر کی جانب سے سیل کیے جانے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں پہلے…

بلوچستان میں محکمہ ٹرانسپورٹ نے مختلف روٹس پر چلانے کیلئے 27الیکٹرک بسیں خریدنے کا فیصلہ کرلیا

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان میں محکمہ ٹرانسپورٹ نے مختلف روٹس پر چلانے کیلئے 27الیکٹرک بسیں خریدنے کا فیصلہ کرلیا،الیکٹرک بسیں چین سے منگوائی جائیں گی،محکمہ ٹرانسپورٹ کے حکام کے مطابق کوئٹہ میں محکمہ ٹرانسپورٹ نے پرانی لوکل بسیں بند کردی…

 جمعیت علماء  اسلام بلوچستان غم کی اس گھڑی میں شہداء  کے خاندانوں کے ساتھ برابر کی شریک ہے،صوبائی امیر جمعیت علماء  اسلام بلوچستان سینیٹر مولانا عبدالواسع

کوئٹہ (ویب ڈیسک)صوبائی امیر جمعیت علماء  اسلام بلوچستان سینیٹر مولانا عبدالواسع، جنرل سیکرٹری مولانا آغا محمود شاہ اور صوبائی ترجمان حاجی دلاور خان کاکڑ نے زیارت کراس پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں کیپٹن ضیاء  اور دیگر سیکیورٹی…

ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں بگٹی قبیلے سے تعلق رکھنے والی خاتون لوک گلوگارہ کو قتل کردیا گیا

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں بگٹی قبیلے سے تعلق رکھنے والی خاتون لوک گلوگارہ کو قتل کردیا گیا پولیس حکام کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں بگٹی قبیلے سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون…

تمبو کے علاقے میں زرعی اراضی کے تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) تمبو باباکوٹ کے علاقے میں زرعی اراضیات کے تنازعے پر مسلح افراد کی شدید فائرنگ سے پورا علاقہ گونج اٹھا فایرنگ سے کھیتوں میں ٹریکٹرز کے ذرئعے جاری کام رک گیا ڈرائیورز نے بھاگ کر…

جمعیت علماء  اسلام کو ضلع کوئٹہ کی سطح پر مزید منظم فعال اور مضبوط بنانے کے لیے بنیادی یونٹوں کی فعالیت ناگزیر ہے،مولاناعبدالرحمن رفیق

کوئٹہ(ویب ڈیسک)جمعیت علماء  اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس اور سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد نے کہا ہے کہ جمعیت علماء  اسلام کو ضلع کوئٹہ کی سطح پر مزید…

ڈیرہ مراد جمالی کے قریب نامعلوم ڈاکووں کے مسافروں سے لاکھوں روپے نقدی،موبائل فون لوٹ کرفرار

 ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) نصیرآباد میرحسن میں ڈاکو راج روڈ پر ناکہ لگا دیا گیا لاکھوں روپے نقدی دو موٹر سائیکل درجنوں موبائل فونز چھین لیے گیے ملزمان فرار ہوگئے پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب پولیس…

نیشنل پارٹی کے رہنما ملک فیصل جان شاہوانی کے گھر پر بار بار چھاپوں کی مذمت کرتے ہیں، نیشنل پارٹی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)نیشنل پارٹی بلوچستان کے صوبائی ترجمان نے پارٹی کے ہردلعزیز رہنما ملک فیصل جان شاہوانی کے گھر واقعہ سریاب پر فورسز کی جانب سے باربار چادر اور چاردیواری کے تقدس کوپامال کرتے ہوئے بار بار چھاپہ لگاتے ہیں ملک…

 اشتہاری و مفرور ملزمان کی گرفتاری، منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی اور جرائم کی روک تھام کے لیے پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں،ایس پی جھل مگسی رحمت اللہ درانی

گنداواہ(ویب ڈیسک)ایس پی جھل مگسی رحمت اللہ درانی سے مقامی صحافیوں اور میڈیا نمائندگان نے ایس پی آفس جھل مگسی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ضلع کی امن و امان کی صورتحال، جرائم کی روک تھام، منشیات کے خلاف کارروائیوں…