ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں بگٹی قبیلے سے تعلق رکھنے والی خاتون لوک گلوگارہ کو قتل کردیا گیا

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں بگٹی قبیلے سے تعلق رکھنے والی خاتون لوک گلوگارہ کو قتل کردیا گیا پولیس حکام کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں بگٹی قبیلے سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون لوک سنگر مائی سبھائی بگٹی کو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور موقع واردات سے فرار ہوگئے پولیس کے مطابق واقعے کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *