Category Balochistan

مکرمہ کی مقدس سرزمین پر پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدہ صرف تین ممالک کے درمیان ایک دفاعی سمجھوتہ نہیں بلکہ خطے میں امن، استحکام، باہمی اعتماد اور اجتماعی سلامتی کی جانب ایک اہم قدم ہے،حاجی شعیب علی خان لہڑی

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے قبائلی وسیاسی رہنما حاجی شعیب علی خان لہڑی نے کہا ہے کہ مکہ دفاعی معاہدہ مسلم دنیا کے لیے ایک اہم اور تاریخی پیش رفت ہے مکہ مکرمہ کی مقدس سرزمین پر پاکستان، سعودی عرب اور…

30 جنوری 2026 کی فنانس ریلیز سے لے کر جون 2026 میں ایک کروڑ بتیس لاکھ روپے کے لیپس کیے جانے تک پورے معاملے کی شفاف، غیر جانب دارانہ اور مکمل تحقیقات کرائی جائیں،آل بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک عبدالغفار مندوخیل

کوئٹہ(ویب ڈیسک)آل بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک عبدالغفار مندوخیل اور صدر میرعبدالسلام لانگوکی زیرصدارت ایسوسی ایشن کے عہدیداروں اور ٹھیکیداروں کا ایک مشترکہ اجلاس کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وائس چیئرمین میر شکیل لہڑی، ڈپٹی جنرل…

صوبے میں مخلوط صوبائی حکومت وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کی قیادت میں عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے ہرممکن اقدامات اٹھارہی ہے، پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اختر بلوچ

کوئٹہ(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اختر بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبائی حکومت عوام کو صحت،تعلیم، سفر کی بہترین سہولیات،پینے کے صاف پانی سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی کیلئے ہرممکن…

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کرتے ہوئے 15 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کرتے ہوئے 15 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے مستونگ، بولان، واشک، آواران، سبی، خضدار، ہرنائی اور نوشکی میں کارروائیاں کیں۔سکیورٹی ذرائع نے بتایا…

آئی ایس پی آر کا بلوچی زبان میں خوبصورت نغمہ ”پاک اے وطن“ ریلیز

راولپنڈی (ویب ڈیسک) یومِ آزادی کے موقع پرآئی ایس پی آر نے بلوچی زبان میں خوبصورت نغمہ ”پاک اے وطن“ریلیز کر دیا۔یومِ آزادی کے موقع پر وطن سے سچی محبت کا اظہارکرتے ہوئے مشہور بلوچ گلوکار اختر چنال نے اپنے…

 کچھی میں سنی روڈ پل کو نا معلوم دہشت گردوں نے دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا 

ڈیرہ مراد جمالی ( ویب ڈیسک) کچھی میں سنی روڈ پل کو نا معلوم دہشت گردوں نے دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ۔پولیس کے مطابق ضلع کچھی پولیس تھانہ سنی کی حدود گوٹھ فیض محمد کے قریب سنی روڈ…

 ضلع کچھی کے علاقے میں نامعلوم تخریب کاروں نے پل کو دھماکے سے اڑا دیا 

بولان(ویب ڈیسک) ضلع کچھی کے علاقے میں نامعلوم تخریب کاروں نے پل کو دھماکے سے اڑا دیا ۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کی ڈھاڈر کے نواحی علاقے صبری میں نامعلوم تخریب کاروں نے دھماکہ خیز مواد سے صبری پل کو…

قلات میں شام 6 بجے سے صبح 10 بجے تک کاروبار بند رہے گا

قلات(ویب ڈیسک) ضلعی انتظامیہ نیسیکیورٹی ایس اوپیز کے تحت دکانوں کی بندش کے نئے اوقات کا اعلان، اب شام 6 بجے سے صبح 10 بجے تک کاروبار بند رہے گا۔تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ قلات نے شہر میں دکانوں کی…

حب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کاروائی 45 سے زائد موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیں

حب (ویب ڈیسک) ایس پی حب مرزا بلال حسن کی ہدایات پر حب پولیس کی جانب سے ایس ڈی پی او سرکل حب امام یعقوب بلوچ کی زیر نگرانی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مؤثر کارروائیوں…