Category Balochistan

صوبے میں امن وا مان کی مخدوش صورتحال میں روزانہ کی بنیاد پر بے بنیاد افواہیں پھیلائی جارہی ہیں،افواہوں کے نتیجے میں صوبے کے عوام میں سخت مایوسی پھیل رہی ہے،پشتونخواملی عوامی پارٹی

کوئٹہ(این این آئی) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ صوبے کے امن وامان کے لحاظ سے اس مخدوش صورتحال جس میں روزانہ کی بنیاد پر غلط بے بنیاد افواہیں،…

مسلم دنیا کو موجودہ عالمی حالات کے تناظر میں باہمی اختلافات سے بالاتر ہو کر مشترکہ مفادات کے لیے متحد ہونا چاہیے، اسلامی ممالک بھی باہمی دفاعی، معاشی، سیاسی اور سفارتی تعاون کے مؤثر نظام کا حصہ بنیں تاکہ امت مسلمہ اپنے مشترکہ مفادات، خودمختاری، سلامتی اور وقار کا مؤثر انداز میں دفاع کر سکے،جمعیت کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع

کوئٹہ(این این آئی)جمعیت علماء اسلام بلوچستان کی صوبائی مجلس عمومی کا اہم اجلاس پشین میں منعقد صوبائی سیاسی، امن و امان اور تنظیمی صورتحال پر تفصیلی غور، پاک سعودی عرب و ترکیہ دفاعی تعاون کا خیرمقدم، اسلامی ممالک کے مزید…

وہ نوجوان جو دشمن کے کہنے اورورغلانے پر پہاڑوں پر جارہے ہیں انہیں یہ راستہ ترک کرناہوگا، پاکستان ہمارا ملک اور بلوچستان ہمارا صوبہ ہے نوجوان اس لاحاصل جنگ کو چھوڑ کر اپنے ملک و قوم کی خدمت کرے،وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ(این این آئی) صوبائی وزیرداخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اتوار کو کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں ائرپورٹ روڈ،کچلاک اور مغربائی پاس کا دورہ کیا وزیرداخلہ بلوچستان نے دورے کے موقعے پر سیکورٹی انتظامات…

صفائی کی صورتحال ابتر، جراثیم کش سپرے نہ ہونے سے متعدی امراض پھیلنے کا خدشہ، پشتونخوامیپ

کوئٹہ (ویب ڈیسک) پشتونخو املی عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ شہر میں صفائی کی بدترین صورتحال، کچرے کے بڑھتے ہوئے ڈھیر، جراثیم کش سپرے کے فقدان اور آوارہ و باولے کتوں…

سیاسی، جمہوری اکابرین کو ہراساں کرنے کا عمل آج بھی جاری ہے، پشتونخوامیپ

کوئٹہ (این این آئی) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کے محافظوں کے کراچی میں موجودفلیٹ میں سیکورٹی فورسز کا اندر داخل ہونا وہاں موجود…

خضدار میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر بازار، دکانیں، ہوٹل اور دیگر تجارتی ادارے روزانہ رات 8 بجے سے صبح 10 بجے تک بند رہیں گے،ضلعی انتظامیہ خضدار

خضدار(ویب ڈیسک) ضلع خضدار میں سیکیورٹی کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ خضدار نے تمام کمرشل مراکز کی بندش کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ڈپٹی کمشنر خضدار کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق…

سوراب میں 9اگست سے 15اگست تک شام 8بجے سے صبح 9بجے تک کرفیو نافذ رہے گا،ضلعی انتظامیہ سوراب

سوراب(ویب ڈیسک) ضلعی انتظامیہ سوراب نے ضلع سوراب میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے 09 اگست سے 15 اگست 2026 تک روزانہ شام 8بجے سے…

پٹ فیڈر کینال سے ملنے والی نامعلوم شخص کی نعش امانتاً دفن کردی گئی

ڈیرہ مراد جمالی(ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی پٹ فیڈر کینال سے نا معلوم شخص کی ملنے والی لاش ورثاء نہ ملنے کے باعث مقامی قبرستان میں دفنا دی گئی پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب صدر پولیس تھانہ…

ڈیرہ مراد جمالی میں مختلف واقعات میں چھ افراد زخمی

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی فائرنگ کے مختلف واقعات و حادثات میں باپ بیٹے سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق صدر پولیس تھانے ڈیرہ مراد جمالی کی حدود بالان شاخ رحیم مینگل ڈپ کے…

باباکوٹ میں نامعلوم مسلح افراد دکانداروں سے لاکھوں روپے نقدی اور سامان لوٹ کرفرار

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) تمبو باباکوٹ مسلح افراد نے چالیس ڈب پر دھاوا متعدد دکانداروں سے لاکھوں روپے نقدی ودیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے پولیس کے مطابق تمبو کے علاقے باباکوٹ پولیس تھانے کی حدود چالیس ڈپ…