Category Balochistan

 پولیس نے اسپیشل نیٹ ورک کے ذریعے چوری کی وارداتوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے

پشین(ویب ڈیسک) ایس ڈی پی او سید عظمت حسین شاہ گیلانی نے کہا کہ ایس ایس پی پشین نوید عالم کی خصوصی ہدایت پر پولیس نے اسپیشل نیٹ ورک کے ذریعے چوری کی وارداتوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے…

ماڈرنائزیشن کی جانب حب ماسٹرپلان اہم منصوبہ ہے شہری آبادی کو سہولیات فراہمی فیزیبلٹی  اس میں شامل کی گئی ہے ،کمشنر سائرہ عطاء

حب(ویب ڈیسک)کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء  کے زیرصدارت لیڈاکانفرنس ہال میں حب ماسٹر پلان اورسیف سٹی پراجیکٹ کے حوالے سے اجلاس کاانعقادکیاگیااجلاس میں ڈی آء جی لسبیلہ رینج عبدالقیوم پتافی ڈپٹی کمشنرحب جمعدادمندوخیل  ایس ایس پی  لسبیلہ نجیب اللہ پندرانی…

کوئٹہ کے علاقے میں پرانی دشمنی کی بناء پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی

کوئٹہویب ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے میں پرانی دشمنی کی بناء پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے کے علاقے مشرقی بائی پاس پر واقعہ شارجہ پلازہ کے قریب فائرنگ کے…

آٹے کی قیمتیں روز بروز عام آدمی کی قوتِ خرید سے باہر ہوتی جارہی ہیں،مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ (ویب ڈیسک)جمعیت علماء  اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، جنرل سیکرٹری حاجی عین اللہ شمس، سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، ڈپٹی سیکرٹری جنرل حاجی بشیر احمد کاکڑ، حافظ شبیر احمد مدنی، حاجی رحمت اللہ…

 بلوچستان کے لوگ ملک کی معاشی اور کاروباری ترقی کے ضامن ہیں، یہ محبت، اخوت اور بھائی چارے پر یقین رکھنے والے دین دار اور اسلام پسند لوگ ہیں، ان سے کسی کو خطرہ نہیں ہونا چاہیے،

کوئٹہ +کراچی(ویب ڈیسک)جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و سینیٹر  مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ بلوچستان کے لوگ ملک کی معاشی اور کاروباری ترقی کے ضامن ہیں، یہ محبت، اخوت اور بھائی چارے پر یقین رکھنے والے دین…

 کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں بجلی کے کھمبوں کی تنصیب اور لائنوں کی شفٹنگ کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی،کیسکو

کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی   (کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں بجلی کے کھمبوں کی تنصیب اور لائنوں کی شفٹنگ کئے جارہے ہیں۔ اس سلسلے میں 18اگست کو (بروزمنگل)کوئٹہ سٹی…

 تاجروں اور ہوٹل مالکان کے جائز مطالبات اور مسائل کے حل کے لیے جلد مؤثر اقدامات کیے جائیں،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

کوئٹہ +کراچی(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کراچی کی ہوٹل انڈسٹری اور پشتون تاجروں کو درپیش مسائل کے حوالے سے جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں…

اوتھل کے علاقے میں موٹرسائیکل اور کار میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)اوتھل کے علاقے میں موٹرسائیکل اور کار میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پیر کو اوتھل کے علاقے آہورہ کے مقام پرتیز رفتار کاراورموٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل شخص شدید…

محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے سات اضلاع میں 17سے 20اگست تک بارش اور آندھی کی پیش گوئی کردی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے سات اضلاع میں 17سے 20اگست تک بارش اور آندھی کی پیش گوئی کردی۔پی ڈی ایم اے نے ساتوں اضلاع کی انتظامیہ کیلئے الرٹ جاری کردیا محکمہ موسمیات کے مطابق 17سے 20اگست تک بلوچستان کے…

جامعہ تربت میں تعلیمی سال اسپرنگ 2027کے لئے 64 سے زائد انڈرگریجویٹ اور گریجویٹ پروگراموں میں داخلوں کا آغاز، 15 ستمبر آخری تاریخ مقرر

تربت (ویب ڈیسک) جامعہ تربت نے تعلیمی سال اسپرنگ 2027 کے لیے انڈرگریجویٹ اور گریجویٹ سطح کے 64 سے زائد تعلیمی پروگراموں میں داخلوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، تفصیلات کے مطابق بی ایس کے 19 پروگرامز، ایسوسی ایٹ…