sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

بلوچستان اسمبلی نے یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے مذمتی قرارداد منظور کرلی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان اسمبلی نے یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے مذمتی قرارداد منظور کرلی۔بدھ کو بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ میر سرفراز احمد بگٹی نے صوبائی…

بلوچستان اسمبلی نے بلوچستان سیف سٹیز اتھارٹی کا مسودہ قانون مصدرہ 2026 منظور کرلیا

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان اسمبلی نے بلوچستان سیف سٹیز اتھارٹی کا مسودہ قانون مصدرہ 2026 منظور کرلیا۔ بدھ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے بلوچستان سیف سٹیز اتھارٹی آرڈیننس 2026 کو…

کامن ویلتھ گیمز،پاکستانی باکسر سمیت کئی ایتھلیٹس گلاسگو میں لاپتہ2014کے گلاسگو کامن ویلتھ گیمز کے بعد بھی متعدد ایتھلیٹس لاپتہ ہوگئے تھے

گلاسکو (این این آئی)گلاسگو میں منعقدہ کامن ویلتھ گیمز 2026 کے اختتام کے بعد پاکستانی باکسر سمیت کئی ممالک کے ایتھلیٹس کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات پر اسکاٹ لینڈ پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔پولیس کے مطابق مختلف ممالک کے…

ویسٹ انڈیز کو کم سے کم رنز پر آؤٹ کرنے کی کوشش کریں گے، ساجد خان

جمیکا(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے اسپنر ساجد خان نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کو کم سے کم رنز پر آٹ کرنے کی کوشش کریں گے۔کوئینز پارک اوول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ساجد خان نے کہا کہ میں…

دورہ سری لنکا، پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم سری لنکا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس وطن روانہ

کولمبو(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم سری لنکا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس وطن روانہ ہوگئی پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی اور آفیشلز کا کولمبو سے دبئی پہنچنے کا بتایاگیا،دبئی سے کھلاڑی اور آفیشلز اپنے اپنے شہروں کو…

فیصل آباد،انڈر 17 سکلز ڈیولپمنٹ کیمپ کے پہلے مرحلہ ملک بھر سے منتخب 48 نوجوان کھلاڑی شریک اگلے مرحلے میں کھلاڑیوں کی تکنیک اور حکمتِ عملی بہتر بنانے پر کام ہوگا، کھلاڑیوں کی فٹنس اور ذہنی مضبوطی پر خصوصی توجہ دی جائے گی، اعجاز احمد

فیصل آباد (سپورٹس ڈیسک)فیصل آباد میں انڈر 17 سکلز ڈیولپمنٹ کیمپ کے پہلے مرحلہ ملک بھر سے منتخب 48 نوجوان کھلاڑی شریک ہیں،کھلاڑیوں کو 12 رکنی چار ٹیموں میں تقسیم کیا گیا ہے،ہر ٹیم کیمپ میں چار پریکٹس میچز کھیلے…

جشن آزادی پشاور ڈسٹرکٹ انٹر کلب کبڈی ٹورنامنٹ 10 اگست سے پشاور میں شروع ہو گا

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)جشن آزادی پشاور ڈسٹرکٹ انٹر کلب کبڈی ٹورنامنٹ 10 اگست سے طہماس سٹیڈیم، پشاور میں شروع ہو گا۔ گزشتہ روز خیبر پختونخوا کبڈی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید بری سلطان نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں…

ذیاد اکرم خان درانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان (آج)کیا جائے گا

بنوں (این این آئی)ذیاد اکرم خان درانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان (آج)جمعرات کو کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن بنوں کے سیکرٹری اسرار بنگش نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کو…

نیشنل پیڈل چیمپئن شپ کی میزبانی اسلام آباد پیڈل ایسوسی ایشن کو مل گئی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)نیشنل پیڈل چیمپئن شپ کی میزبانی اسلام آباد پیڈل ایسوسی ایشن کو مل گئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز اسلام آباد پیڈل ایسوسی ایشن کے صدر صہیب حسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔…