sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

ٹرمپ کے ہیلی کاپٹر کے قریب مسافر طیارہ پہنچ گیا، امریکا میں تحقیقات کا آغاز واقعے کے بعد امریکی فضائی حکام نے فضائی ٹریفک کنٹرول کے نظام اور حفاظتی طریقہ کار کا بھی جائزہ لینا شروع کر دیا

واشنگٹن(انٹر نیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سرکاری ہیلی کاپٹر میرین ون اور ایک تجارتی مسافر طیارے کے مبینہ طور پر خطرناک حد تک قریب آنے کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے…

بانی مضبوط ہیں، وہ قرآن اور اس کا ترجمہ پڑھتے ہیں ، علیمہ خان

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)بانی پاکستان تحریک انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی مضبوط ہیں، وہ قران پڑھتے ہیں اور ترجمہ پڑھتے ہیں۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان…

فیلڈ مارشل سے صومالی وزیر دفاع کی زیر قیادت اعلی سطح وفد کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال 

راولپنڈی (ویب ڈیسک)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے صومالیہ کے وزیر دفاع کی قیادت میں اعلی سطح کے وفد نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی۔مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں…

ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نے زیاد اکرم خان درانی فٹ بال ٹورنامنٹ بنوں میں منعقد کروانے کی منظوری دیدی

بنوں (این این آئی)ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نے زیاد اکرم خان درانی فٹ بال ٹورنامنٹ بنوں میں منعقد کروانے کی منظوری دے دی۔ ٹورنامنٹ 20 اگست سے بنوں سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہو گا۔ ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری…

طلبا کے گھروں میں غنڈے بھیج کر معافیاں منگوانے کی کوشش کی گئی،راہول گاندھی

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک)کانگریس کے سابق صدر اورپارلیمنٹ کے ایوان زیرین لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہول گاندھی نے کہا ہے کہ پرامن طور پر احتجاج کرنے والے نوجوانوں کو تشدد، دھمکیوں اور ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا جبکہ خواتین…

حکومت ایک چین کے اصول پر مضبوطی سے قائم رہے گی،وزیراعظم جزائر سولومن

ہونیارا(انٹرنیشنل ڈیسک )وسطی اور جنوبی بحرالکاہل پر مشتمل خطے اوشیانا میں واقع ملک جزائر سولومن کے وزیراعظم میتھیو ویل نے ایک بار پھر اس بات کی توثیق کی ہے کہ ان کی حکومت ایک چین کے اصول پر مضبوطی سے…

پاکستان کھیلوں کے حوالے سے ایک پرامن ملک ہے،راجہ اشتیا قومی ہاکی ٹیم کوریا کے خلاف سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کریگی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے رکن کانگریس اور ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن راولپنڈی، راجہ محمد اشتیاق نے کہا ہے کہ پاکستان کھیلوں کے حوالے سے ایک پرامن ملک ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ…

سعودی اصلاحات کے باعث صحت کی سہولیات کی کوریج 97.5 فیصد تک پہنچ گئی،آئی ایم ایف

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک )عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے سعودی عرب میں صحت کے شعبے میں ہونے والی اصلاحات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ان اقدامات سے صحت کے نظام کی کارکردگی میں نمایاں بہتری آئی ہے۔عرب ٹی وی کے…

یونیسکو نے بیجنگ کو 2029 کے لیے عالمی دارالحکومت برائے تعمیرات قرار دے دیا

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)یونیسکو نے اعلان کیا ہے کہ بیجنگ کو باضابطہ طور پر 2029 کے لیے یونیسکو-انٹرنیشنل یونین آف آرکیٹیکٹس کا عالمی دارالحکومت برائے تعمیرات منتخب کر لیا گیا ہے۔ورلڈ کیپیٹل آف آرکیٹیکچر کی مشترکہ انتخابی کمیٹی کے مطابق، بیجنگ…

امریکہ قومی سلامتی کے تصور کو بے جا وسعت دینا بند کرے ، چینی وزارتِ خارجہ 

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکہ کی جانب سے چینی ساختہ نئی نسل کے آپٹیکل ٹرانسیور ماڈیولز کی درآمد پر پابندی سے متعلق مجوزہ ضوابط کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لن جیئن نے کہا کہ…