آبنائے ہرمز کھولنے سے متعلق غیر یقینی صورتحال، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)آبنائے ہرمز کھولنے سے متعلق غیر یقینی صورتحال کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیا میں پیر کی صبح ہونے والی تجارت کے دوران تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔برینٹ خام تیل کی قیمت ایک فیصد سے زائد بڑھ کر 84 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی، جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت میں بھی ایک فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا۔واضح رہے کہ دنیا کی اہم ترین آبی گزرگاہوں میں شامل آبنائے ہرمز کے مستقبل کے حوالے سے اب بھی صورتحال غیر واضح ہے۔نیویارک (این این آئی)آبنائے ہرمز کھولنے سے متعلق غیر یقینی صورتحال کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیا میں پیر کی صبح ہونے والی تجارت کے دوران تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔برینٹ خام تیل کی قیمت ایک فیصد سے زائد بڑھ کر 84 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی، جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت میں بھی ایک فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا۔واضح رہے کہ دنیا کی اہم ترین آبی گزرگاہوں میں شامل آبنائے ہرمز کے مستقبل کے حوالے سے اب بھی صورتحال غیر واضح ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *