sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

امریکی وزیر دفاع کی عالمی عدالت پر تنقید، اتحادی ممالک سے علیحدگی کا مطالبہ آئی سی سی قومی خودمختاری کو نقصان پہنچا رہی ہے اور حکومتوں اور عدالتوں کے اختیارات چھیننے کی کوشش کر رہی ہے،خطاب

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے لاطینی امریکی ممالک پر مشتمل امریکاز کاونٹر کارٹیل کولیشن کے ارکان پر زور دیا ہے کہ وہ عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی)سے علیحدگی اختیار کریں۔امریکی وزیرِ دفاع نے عالمی فوجداری…

کیرولین لیویٹ وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کا عہدہ چھوڑ دیں گی

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وائٹ ہاس پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ رواں ماہ کے آخر میں عہدہ چھوڑ دیں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے کیرولین لیوٹ کو بہترین پریس سیکریٹریز میں سے…

پاسداران کو دشمن کی سرزمین پر حملوں کی صلاحیت حاصل کرنے کا حکم دیدیا، جنرل رضا نقدی امریکا کا جنگی بجٹ ایران کے دفاعی بجٹ سے سو گنا زیادہ ہے مگر دشمن کے تمام چودہ مقاصد ناکامی سے دوچار کیے گئے،بیان

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)نئے فوجی ڈاکٹرائن کے تحت پاسداران انقلاب ایران کو دشمن کی سرزمین پر حملوں کی صلاحیت حاصل کرنے کا حکم دیدیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں پاسداران انقلاب کے سینئر مشیر بریگیڈیئر جنرل رضا نقدی…

ایران تباہ ہوچکا، اللہ کا شکر ہے کہ وہ اب مشرق وسطی کا بدمعاش نہیں رہا، ٹرمپ لوگ امریکی بحریہ کی ناکابندی کو آہنی دیوار کا نام دے رہے ہیں اور ایران اس آہنی دیوار کے خلاف کچھ نہیں کرسکتا،بیان

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ ایران تباہ ہوچکا ہے، اس کے پاس کوئی بحریہ اور فضائیہ نہیں، پاسدارانِ انقلاب ختم ہوچکی، اللہ کا شکر ہے کہ ایران اب مشرق وسطی کا بدمعاش نہیں…

امریکی فوجی ہیلی کاپٹر ٹیکساس میں گر کر تباہ، 2 اہلکار ہلاک فوجیوں کی شناخت ان کے اہل خانہ کو اطلاع دینے کے بعد جاری کی جائے گی،حکام

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)امریکی ریاست ٹیکساس میں امریکی فوج کا اے ایچ-64 اپاچی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فورٹ ہڈ فوجی اڈے کی جانب سے…

کویت میں داعش کی اہم تنصیبات پر حملے کی سازش ناکامملزم نے بارود اور ڈرون طیارے بنانے سے متعلق تربیت حاصل کی تھی،تحقیقات

کویت سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)کویت کے اسٹیٹ سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ نے ملک کی ایک اہم تنصیب کو نشانہ بنانے کی ایک نئی دہشت گردانہ سازش کو ناکام بنا دیا ہے، کویت کی وزارت داخلہ کے مطابق دقیق سکیورٹی مانیٹرنگ اور فالو…

ٹرمپ انتظامیہ وائٹ ہاؤس کی تعمیر پر 900 ملین ڈالر خرچ کرے گی

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ وائٹ ہاس میں تعمیراتی منصوبوں کے لیے کم از کم 900 ملین ڈالر خرچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔امریکی ٹی وی کی رپورٹ میں کہا گیا کہ کانگریس سے براہِ راست…

کرنل ریٹائرڈ شاہجہان میر کے بھائی میجر جنرل ریٹائرڈ خالد جاوید کی وفات پر اظہار تعزیت

لاہور(سپورٹس ڈیسک)اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے آفیشلز اور کوچز کرنل غلام شبیر انجم، حسنین سید، چوہدری اصغر علی گل، رفیق احمد، فیاض بخاری، چوہدری اقبال اختر، میجر ریٹائرڈ مسعود حیدرملک، سیمی رضوی، رانا سجاد احمد، غلام دستگیر، لالہ اشرف علی،…

۱۰ سال بعد پاکستان میں اے ایف سی سرٹیفکیٹ ریفریشر کوچنگ کا انعقادکورس میں پاکستان کے ۱۹ اے ایف سی اے سرٹیفائیڈ کوچز شرکت کریں گے جن میں ۱۸ مرد اور ایک خاتون کوچ شامل

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے زیر اہتمام اے ایف سی اے کوچنگ کورسز کا پانچ روزہ کورس 15 سے 19 اگست 2026 تک منعقد ہوگا۔ کورس میں عراق سے تعلق رکھنے والے اے ایف سی انسٹرکٹر…

والد کے انتقال کے بعد لیونل میسی کیریئر جاری رکھنے پر شکوک و شبہات کاشکارمیں نہیں جانتا میں آپ کے بغیر کیا کرنے جا رہا ہوں، انسٹا پر پیغام

بیونس آئرس(سپورٹس ڈیسک)ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے کہا ہے کہ والد کی موت کے بعد انہیں کیریئر کو جاری رکھنے کے بارے میں شکوک و شبہات ہیں۔اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے والد جارج میسی چند روز قبل طویل…