sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

عاقب جاوید کی صاحبزادی رشتہ ازدواج میں منسلک عاقب جاوید کی اہلیہ معروف شاعرہ اور مصنفہ فرزانہ عاقب نے اپنے سوشل میڈیا پیجز پر شادی کی تصاویر شیئر کردیں

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق پاکستانی کرکٹر اور قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ عاقب رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔عاقب جاوید کی اہلیہ معروف شاعرہ اور مصنفہ فرزانہ عاقب نے اپنے سوشل میڈیا پیجز پر شادی کی…

شان مسعود نے سافٹ بال سے بیٹنگ شروع کردی، پہلے ٹیسٹ میں شرکت کیلئے پرامید ہیں،سرفراز احمد پاکستان ٹیم مکمل اعتماد کے ساتھ میدان میں اترے گی، انگلینڈ کو اس کی سرزمین پر شکست دینے کے لیے اچھی کرکٹ کھیلنا ہوگی،گفتگو

لندن (سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے شان مسعود کی انجری کے حوالے سے اہم اپ ڈیٹ فراہم کرتے ہوئے کہاہے کہ شان مسعود نے سافٹ بال سے بیٹنگ شروع کردی، پہلے ٹیسٹ میں شرکت کیلئے…

اتھلیٹکس فیڈریشن کی جشن آزادی کے موقع پر ملک بھر میں اتھلیٹکس مقابلے منعقد کروانے کی ہدایات جاری

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے جشن آزادی کے موقع پر ملک بھر میں اتھلیٹکس مقابلے منعقد کروانے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ وجاہت…

معرکہ حق آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ، مینز سنگلز کے مقابلوں میں بارہ کھلاڑیوں نے اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ٹین پن بالنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری معرکہ حق آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ میں مینز سنگلز کے مقابلوں میں بارہ کھلاڑیوں نے اگلے رانڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ پاکستان ٹین…

دوسرے نعمان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں مانیار کلب نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

سوات(سپورٹس ڈیسک)دوسرے نعمان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں مانیار کلب نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی، کوارٹر فائنل میں مانیار کلب کا مقابلہ پرنس کلب منگلور سے 17 اگست کو ہوگا۔ اس موقع پر مانیار فٹ بال کلب کے…

ایجبسٹن میں دی ہنڈریڈ کا میچ بھی سورج گرہن سے متاثراسٹیڈیم کی اسکرین اور انانسر شائقین کو بار بار سورج کی جانب براہ راست دیکھنے سے خبردار کرتے رہے

برمنگھم (سپورٹس ڈیسک)برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں دی ہنڈریڈ 2026 کے دوران ایک غیر معمولی منظر دیکھنے کو ملا۔تفصیلات کے مطابق برمنگھم فینکس اور ایم آئی لندن کے درمیان میچ کے دوران جزوی سورج گرہن نے آسمان کو تاریکی میں…

صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی کااسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ عبد الخالق اچکزئی کے جوانسال فرزند ثناء اللہ اچکزئی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

کوئٹہ(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے رکن، پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ عبد الخالق اچکزئی کے جوانسال فرزند ثناء اللہ اچکزئی کی وفات پر گہرے دکھ…

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل اپنے سرکاری دورہ امریکہ کے دوران جشن آزادی پاکستان کی مناسبت سے 14 اگست کو ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں منعقد ہونے والی ایک خصوصی تقریب میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کریں گے

ٹیکساس، ڈیلاس(ویب ڈیسک) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل اپنے سرکاری دورہ امریکہ کے دوران جشن آزادی پاکستان کی مناسبت سے 14 اگست کو ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں منعقد ہونے والی ایک خصوصی تقریب میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کریں گے۔…

ڈیرہ مراد جمالی میں طاقتور لینڈ مافیا نے محکمہ خوراک کے فوڈ گودام پر قبضہ کرنے کی کوشش ایکسیکی ویٹر مشین سے گندم کے تھڑے چار دیواریں مسمار کرنا شروع کردیں

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی میں طاقتور لینڈ مافیا نے محکمہ خوراک کے فوڈ گودام پر قبضہ کرنے کی کوشش ایکسیکی ویٹر مشین سے گندم کے تھڑے چار دیواریں مسمار کرنا شروع کردیں اہل علاقے اور محکمہ…

نصیرآباد دویژن سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی جشن آزادی منانے حلقوں میں پہنچ گئے

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) نصیرآباد دویژن جشن آزادی کی تقریبات صوبائی وزراء میر صادق عمرانی،میر سلیم کھوسہ، میر عاصم کرد گیلو، سردارزادہ میر فیصل خان جمالی،صوبائی مشیران سردار بابا غلام رسول عمرانی، میر محمد خان لہڑی سمیت اراکین صوبائی…