Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وائٹ ہاس پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ رواں ماہ کے آخر میں عہدہ چھوڑ دیں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے کیرولین لیوٹ کو بہترین پریس سیکریٹریز میں سے ایک قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے 2018 سے لے کر 2024 کی انتخابی مہم سمیت انصاف اور آزادی کے لیے شاندار کام کیا۔28 برس کی لیویٹ امریکی تاریخ کی کم عمر ترین پریس سیکرٹری ہیں، انہوں نے مئی میں بیٹی کو جنم دیا تھا اور حال ہی میں چھٹی سے واپس آئی تھیں۔کیرولین لیویٹ نے کہا کہ وہ اپنے چھوٹے بچوں کے ساتھ زیادہ وقت گزارنا چاہتی ہیں۔ لیوٹ نے وائٹ ہاؤس میں اپنے رول کو زندگی بھر کا اعزاز اور مہم جوئی قرار دیا۔