Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)امریکا کا مجموعی عوامی قرض پہلی بار 40 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر گیا۔امریکی محکمہ خزانہ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ کے دو ادوار کے دوران امریکا کے قرض میں 11.6 ٹریلین ڈالر کا اضافہ ہوا۔سابق صدر بائیڈن کی چار سالہ مدتِ صدارت کے دوران قرض میں 8.4 ٹریلین ڈالر کا اضافہ ہوا۔امریکا کا مجموعی عوامی قرض 2017 کے بعد سے دگنا ہوچکا ہے جبکہ امریکا میں مالیاتی بحران کا خطرہ بھی بڑھ رہا ہے۔