Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) زیارت کراس واقعہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے ڈیرہ اللہ یار سے تعلق رکھنے والا ایف سی اہلکار شہید اج پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین ہوگی سرکاری ذرائع کے مطابق زیارت کراس حملے میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوے جعفرآباد ڈیرہ اللہ یار سے تعلق رکھنے والے نوجوان ایف سی اہلکار غلام رسول کٹبار فائرنگ سے شہید ہوگئے جس کا جسد خاکی اج ڈیرہ اللہ یار کے لیے روانہ کیا جاے گا جہاں انکی تدفین پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ہو گی۔