Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
سرگودھا(ویب ڈیسک)آتشیں اسلحہ سے مسلح افراد نے تلخ کلامی کی رنجش پر فائرنگ کر کے 45 سالہ مخالف کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے پولیس نے مقتول کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثا کے سپرد کر دی اور شواہد اکٹھے کرتے ہوئے ہوئے ملزمان کی تلاش میں مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ خوشاب کے چک9/48 میں 45 سالہ عارف حسین کھیتوں میں مویشیوں کے لئے چارہ کاٹ رہا تھا کہ سابقہ تلخ کلامی کی رنجش پر آتشیں اسلحہ سے مسلح افراد ملازم شاہ وغیرہ نیفائرنگ کرکے اسے قتل کردیا اور فرار ہو گے جس پر مقتول کی نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے سپرد کر کے پولیس شواہد اکٹھے کرتے ہوئے ملزمان کی تلاش میں مصروف تفتیش ہے۔