بلوچستان اسمبلی ،امن و امان یقینی بنانے ،دہشت گردی خاتمے کےلئے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد ،تیزاب گردی واقعات روک تھام ،قانون میں ضروری ترامیم کی قراردادیں منظور ،حکومت اور اپوزیشن اراکین کا مشترکہ لائحہ عمل اور ان کیمرہ اجلاس بلانے کا مطالبہ 

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان اسمبلی نے صوبے میں امن و امان یقینی بنانے…