Category World

ناسا کا سپیس ایکس کریو-14 مشن کے لیے چار رکنی عملے کا اعلان، لو ارتھ آربٹ پروگرام کی 14ویں فلائٹ ہوگی

لاس اینجلس (انٹر نیشنل ڈیسک)ناسا نے اسپیس ایکس کے کریو-14 مشن کے لیے چار رکنی عملے کا اعلان کردیا ہے، جس میں امریکا، جاپان اور روس کے خلاباز شامل ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مشن کو 2027 کی بہار سے…

سعودی عرب،پرائیویٹائز کیے جانے والے شعبوں کے ملازمین کے لیے نئے قواعد کی منظوری

ریاض(انٹر نیشنل ڈیسک)سعودی عرب میں نیشنل سینٹر فار پرائیویٹائزیشن نے وزرا کونسل کے فیصلے پر عمل کرتے ہوئے نجکاری کے لیے منتخب کیے گئے شعبوں میں ملازمین اور کارکنوں سے متعلق قواعد میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔ کابینہ…

سعودی ریڈیو کو عرب ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن فیسٹیول میں پہلا انعام

ریاض(انٹر نیشنل ڈیسک)سعودی ریڈیو و ٹیلی ویژن اتھارٹی نے ریڈیو کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ یہ اعزاز عرب ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن فیسٹیول کی 26 ویں سالانہ تقریب کے دوران دیا گیا جس کی اختتامی تقریب تیونس کے…

سعودی عرب، سار کے ریلوے نظام کو ترقی دینے کے لیے عالمی کمپنیوں کے ساتھ معاہدے اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

ریاض(انٹر نیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے محکمہ ریلوے سار نے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں منعقدہ بین الاقوامی ٹرانسپورٹ ٹیکنالوجی نمائش اننوٹرانس 2026  کے دوران ریلوے نظام کو ترقی دینے کے لیے عالمی کمپنیوں کے ساتھ متعدد معاہدے اور مفاہمتی یادداشتوں…

چین کی ’پانڈا ڈپلومیسی‘ کیا ہے؟ امریکہ کو دوبارہ پانڈاز بھیجنے کا اعلان

واشنگٹن(ویب ڈیسک)چینی صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے دوران اعلان کیا ہے کہ چین دو دیوہیکل پانڈاز امریکہ کے اٹلانٹا چڑیا گھر بھیجے گا، جسے چین کی ’پانڈا ڈپلومیسی‘ کی ایک نئی کڑی کے…

مصنوعی ذہانت کے خطرات، امریکہ اور چین کا کمیونیکشن چینل قائم کرنے پر اتفاق

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکہ اور چین نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے جڑے متوقع خطرات اور حوادث سے نمٹنے کے لیے ایک باقاعدہ کمیونیکیشن چینل قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق یہ پیش رفت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور…

سعودی فضائی دفاع کی کامیاب کارروائی، ریاض اور خمیس مشیط پر حوثیوں کے ڈرون اور میزائل مار گرائے

صناء(ویب ڈیسک)یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے اتحاد نے کہا ہے کہ ’سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے سنیچر کی صبح یمن کی ایران نواز حوثی ملیشیا کی جانب سے مملکت کی طرف داغے گئے دو ڈرونز…

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی سعودی عرب کے حقِ دفاع کی توثیق، حوثیوں سے حملے روکنے کا مطالبہ

نیویارک(ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سعودی عرب کے ’حقِ دفاع‘ کی توثیق کی اور ’سخت ترین الفاظ‘ میں حوثیوں کے مسلسل حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ایران نواز ملیشیا سے فوری طور پر فوجی کشیدگی ختم کرنے کا…

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی، 750 ملین ڈالر کی منشیات پکڑ لی

ریاض (ویب ڈیسک)پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں مشکوک ماہی گیر کشتی کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 750 ملین ڈالر کی منشیات پکڑ لی۔آئی ایس پی آر کے مطابق میری ٹائم سکیورٹی آپریشنز کے تحت مشکوک ماہی گیر کشتی پر آپریشن…

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے فریقین کے چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیفس آف جنرل اسٹاف کا اجلاس

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے فریقین کے چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیفس آف جنرل اسٹاف کا اجلاس ریاض میں منعقد ہوا جس میں مملکت سعودی عرب، اسلامی جمہوریہ پاکستان اور جمہوریہ ترکی نے شرکت کی۔ چیف آف ڈیفنس فورسز…