Category World

ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی،جے ڈی وینس

واشنگٹن(این این آئی)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی جبکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے کارروائی کی۔میڈیا…

23ستمبر سے ایرانی ایئرلائنز پرعالمی پابندی ہوگی،امریکی وزیر خزانہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ 23ستمبر سے تمام ایرانی ایئرلائنز کے دنیا بھر میں فلائٹ آپریشن پر پابندی عائد ہوگی۔اسکاٹ بیسنٹ کے مطابق ایرانی ایئرلائنز کو لینڈنگ کی اجازت دینے والے ہوائی اڈے امریکی…

سعودی ولی عہد کے فون پر امریکی فوج کی حوثیوں پر حملے کی تیاری مکمل تھی،ٹرمپ نے روکدیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یمن کے حوثیوں کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی آخری مرحلے میں روک دی جبکہ حملے کے لیے اہداف منتخب اور جنگی طیاروں پر بم لادنے کی تیاری مکمل ہوچکی تھی۔امریکی حکام کے مطابق…

وزیراعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے مختصر پاکستانی وفد کے ہمراہ نیو یارک پہنچ گئے

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے مختصر پاکستانی وفد کے ہمراہ نیو یارک پہنچ گئے۔پیرکو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم کے…

اوگرا کا 22 ستمبر منگل کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک)اوگرا نے حکومتی پٹرولیم پرائسنگ میکنزم کے تحت 22 ستمبر منگل کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پیر کوپٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کےمطابق ہائی اسپیڈ…

امریکہ نے ایرانی صدر کے وفد کے بعض ارکان کو ویزا دینے سے انکار کر دیا، ایرانی میڈیا کا دعویٰ

ایران[انٹرنیشنل ڈیسک]ایران کے سرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکہ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اس ہفتے ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لیے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے ہمراہ جانے والے وفد کے بعض…

دُنیا بھر کی فضائیں منگل سے تمام ایرانی ایئر لائنز کے لیے بند کر دی جائیں گی: امریکی وزیرِ خزانہ

امریکہ [انٹرنیشنل ڈیسک]امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ منگل سے دنیا بھر کی فضائیں تمام ایرانی ایئر لائنز کے لیے بند کر دی جائیں گی۔امریکی محکمہ خزانہ نے تقریباً دو ہفتے قبل 27 ایرانی ایئر لائنز کو…

تاریکی میں ڈوبا ایران! امریکی پابندیوں اور فضائی حملوں سے تباہ حال معیشت، شدید بیمار علاج سے بھی محروم

تہران /واشنگٹن (انٹر نیشنل ڈیسک)امریکی پابندیاں، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور جنگی نقصانات ایران میں ادویات کی قلت کو مزید سنگین بنا رہے ہیں، جس کے باعث بعض مریض ادویات کی مقدار کم کرنے، علاج میں تاخیر کرنے یا سستی مگر…

واشنگٹن میں سنسنی خیز پیشرفت! آئی سی سی کو مفلوج کرنے کا فیصلہ، ڈونلڈ ٹرمپ کا سب سے سخت اقدام تیار

واشنگٹن (انٹر نیشنل ڈیسک)ٹرمپ انتظامیہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی)پر پابندیاں عائد کرنے کی تیاریاں کرلیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق پابندیوں کے تحت چھ سے سات ماہ کی مہلت کے بعد آئی سی سی کے ساتھ زیادہ تر لین…