Category World

یوکرین روسی آئل ریفائنریوں پر حملے کم کرنے پر آمادہ ہے، امریکی صدر

واشنگٹن(انٹر نیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی سے روس کے ایندھن اور توانائی کے شعبے، بالخصوص آئل ریفائنریوں پر حملے کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، جس پر زیلنسکی نے…

ہمارے مستقبل کا فیصلہ کوئی باہر والا نہیں کرے گا!’ میکسیکو کی صدر کے اس جملے سے واشنگٹن تک سناٹا

میکسیکو سٹی(انٹر نیشنل ڈیسک)میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بام نے ملکی اندرونی معاملات میں غیر ملکی مداخلت کی مخالفت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے حال اور مستقبل کے بارے میں فیصلے صرف میکسیکو کے عوام کا…

نیپال میں مسلسل بارشوں سے21افراد ہلاک، 5لاپتہ474خاندان متاثر،143مکانات تباہ اور51کو جزوی نقصان پہنچا،ڈیزاسٹر حکام

کھٹمنڈو(انٹر نیشنل ڈیسک)نیپال میں جاری مسلسل بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 5 لاپتا ہوگئے۔ وزیر اعظم بالیندر شاہ نے بتایا کہ حادثات میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد…

سعودی عرب میں سکول عارضی طور پر بند، ایک ہفتے تک آن لائن کلاسز ہوں گی

ریاض(انٹر نیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں کئی سکولوں نے والدین کو اطلاع دی ہے کہ کلاسیں ایک ہفتے کے لیے آن لائن منعقد کی جائیں گی۔سکول انتظامیہ نے بندش کی کوئی سرکاری وجہ نہیں بتائی۔ تاہم یہ فیصلہ…

اسرائیلی وزیراعظم نے ابوظبی میں اماراتی صدر سے ملاقات کی: خبر ایجنسی کا دعویٰ

اتل اییب(ویب ڈیسک )خبر ایجنسی نے اسرائیلی وزیراعظم اور اماراتی صدر کے درمیان ملاقات کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہےکہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یا ہونے اتوار کے دن متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا جہاں…

ایران میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی، گورنر سینٹرل بینک نے اہم پیشرفت قرار دے دیا

تہران (انٹر نیشنل ڈیسک)ایران میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی آئی ہے۔ گورنر سینٹرل بینک عبدالناصر ہمتی نے اسے انتہائی مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق گورنر سینٹرل بینک نے بتایا کہ اگست کے مقابلے میں…

سعودی ٹورازم اتھارٹی کی چینی سیاحوں کو راغب کرنے کی کوششوں میں تیزی

ریاض (انٹر نیشنل ڈیسک)سعودی ٹورازم اتھارٹی کے ایک وفد نے چین کا تین روزہ دورہ مکمل کیا جس کا مقصد مزید چینی سیاحوں کو مملکت کی جانب راغب کرنا اور دونوں ممالک کے درمیان سیاحت اور کاروباری شراکت داری کو…

ایران کی اپنی پروازوں پر پابندی کے جواب میں فوجی کارروائی کے منصوبے کی تردید

تہران (انٹر نیشنل ڈیسک)ایران نے نئی امریکی پابندیوں کے تناظر میں اپنی ایئرلائنز کی پروازوں پر عائد کی جانے والی پابندیوں کے جواب میں کسی بھی عسکری کارروائی کی منصوبہ بندی کی تردید کردی۔ دوسری طرف ان ممالک کی فہرست…

امریکا اور چین ایک دوسرے کی اشیا پر ٹیرف کم کرنے پر متفق دونوں ملکوں نے مصنوعی ذہانت کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سپر انٹیلی جنس ڈائیلاگ بھی قائم کرلیا

واشنگٹن (انٹر نیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ملاقات کے نتیجے میں دونوں ممالک ایک دوسرے کی اشیا پر ٹیرف کم کرنے پر تیار ہوگئے۔ دونوں ملکوں نے مصنوعی ذہانت کے چیلنجز سے…

افغانستان، طالبان حکومت کے خلاف مسلح کارروائیوں میں تیزی افغانستان فریڈم فرنٹ نے نورستان اور کنڑ میں طالبان رجیم کی متعدد چوکیوں پر قبضہ کر لیا

کابل(انٹر نیشنل ڈیسک)افغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح کارروائیوں میں تیزی آ رہی ہے۔ افغانستان فریڈم فرنٹ نے نورستان اور کنڑ میں طالبان رجیم کی متعدد چوکیوں پر قبضہ کر لیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق تازہ لڑائی اس وقت…