Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کے روز ایک بار پھر واضح کیا کہ جنگ کا بنیادی مقصد ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہ دینا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتوار کوایران کی جانب سے مفاہمتی یادداشت میں کیے گئے وعدوں سے دستبرداری کے اعلان پر اپنے پہلے ردعمل میں ٹرمپ نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا:مجھے اس کی بالکل بھی پروا نہیں ہے۔