Category World

آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی ٹریفک کم ہوگئیآبنائے ہرمز کی بندش کے باعث خام تیل کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں

واشنگٹن (ویب ڈسک)آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی ٹریفک پانچ ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئی۔میرین ٹریفک کے مطابق 24 گھنٹوں میں 5 کمرشل جہاز آبنائے ہرمز عبور کر پائے ہیں۔امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعوی کیا تھا کہ ایران…

امریکہ کا ایران کے خلاف اپنے حملوں میں پہلی بار ایک نئے ہتھیار کے استعمال کا انکشاف

واشنگٹن (ویب ڈسک)امریکی سینٹ کام (مرکزی فوجی کما ن نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف کیے گئے حملوں میں پہلی بار یک طرفہ حملہ آور ڈرون اور یک طرفہ حملہ آور بحری ڈرونز کا استعمال کیا گیا ہے۔سینٹ…

اسرائیلی افواج نے فائرنگ کر کے فلسطینی شہری کو شہید کردیا

 نوجوان روزگارکیلئے شہر میںکام کی جگہ پر پہنچنے کی کوشش کرتے ہوئے گولی لگنے سے شہید ہوا،فلسطینی حکام غزہ (ویب ڈسک )فلسطینی وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی افواج نے ایک فلسطینی کارکن کو گولی مار کر شہید کر…

ایران پر امریکہ کے مزید حملے، متحدہ عرب امارات کا دو بحری جہازوں پر ایرانی حملوں کے نتیجے میں ایک انڈین شہری کی ہلاکت کا اعلان

ویب ڈسک متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے جنوبی بحری راستے میں، عمان کی علاقائی سمندری حدود کے اندر، دو آئل ٹینکرز مومباسا اور باہیا ایران کے دو کروز میزائلوں کا نشانہ…

او آئی سی خواتین کانفرنس نے خواتین کو بااختیار بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے، وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(ویب ڈسک)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ خواتین کے حوالے سے منعقدہ نویں او آئی سی وزرا کانفرنس خواتین کے حقوق کے تحفظ اور انہیں بااختیار بنانے کے اجتماعی عزم کی عکاس…

ٹرمپ جمعرات کو قوم سے خطاب کریں گے، موضوع کا اعلان نہیں کیا گیا

امریکہ [ویب ڈسک]امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ جمعرات کو ’قوم سے خطاب‘ کریں گے، تاہم انھوں نے یہ نہیں بتایا کہ یہ خطاب کس موضوع پر ہوگا۔اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک…

ایف بی ائی کے ڈائریکٹر کاش پٹیل کی پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات

امریکہ [ویب ڈسک]ایف بی ائی کے ڈائریکٹر کاش پٹیل نے پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی کے ساتھ ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے سوشل میڈیا کی سائٹ ایکس پر کہا ہے کہ امریکہ کی پاکستان کے ساتھ شراکت داری نہایت اہم…

ٹرمپ نے ایک بار پھر ایرانی بندرگاہوں پر بحری ناکہ بندی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

امریکہ [ویب ڈسک] امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایرانی بندرگاہوں پر بحری ناکہ بندی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ٹروتھ سوشل پر اپنی پوسٹ میں امریکی صدر نے لکھا: ’آبنائے ہرمز کھلی ہے اور ایران کی…