Category Pakistan

 پارٹی قیادت کی رہنمائی میں بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود، ترقی اور خوشحالی کے لیے مشترکہ جدوجہد جاری رکھی جائے گی،سینئر صوبائی وزیر ایری گیشن میر محمدصادق عمرانی

کوئٹہ (ویب ڈیسک) سینئر صوبائی وزیر ایری گیشن میر محمدصادق عمرانی سے پیر کو پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما روزی خان کاکڑ کی قیادت میں پارٹی رہنماؤں اور سینئر ساتھیوں کے وفد نے ان کے دفتر سول سیکریٹریٹ میں…

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن بلوچستان کے انتخابات مکمل ہوگئے،ڈاکٹر نعیم زرکون صدر اور ڈاکٹر زرک خان جنرل سیکرٹری منتخب

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن بلوچستان کے انتخابات میں پروفیشنل ڈاکٹرز فورم پینل کے تمام ممبران بلامقابلہ منتخب ہوگئے۔چیئرمین الیکشن کمیشن پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن بلوچستان چیپٹرڈاکٹر فرید احمد سمالانی کے مطابق پی ایم اے بلوچستان کے انتخابات کے لئے…

 بی این پی کے سربراہ سرداراختر جان مینگل نے آغا ہسپتال میں زیرعلاج سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی میرجان جمالی کی عیادت کی

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) بی این پی مینگل کے سربراہ اور سابق رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل کی سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد خان جمالی سے ملاقات انکی عیادت کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ…

جھل مگسی کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

 ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) جھل مگسی کے علاقے ہتھیاری میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق ضلع جھل مگسی کے علاقے پولیس ہتھیاری کی حدود میں نا معلوم مسلح موٹر سائیکل سوار افراد کی…

 وطن عزیز کی فضائی حدود کے دفاع میں پاک فضائیہ کی خدمات،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یومِ فضائیہ کے موقع پر پاک فضائیہ کے شاہینوں، شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطن عزیز کی فضائی حدود کے دفاع میں پاک فضائیہ کی خدمات، قربانیاں…

 عقیدہ ختمِ نبوت مسلمانوں کے ایمان کا بنیادی اور اساسی جزو ہے، مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ (ویب ڈیسک)جمعیت علماء اسلام حلقہ 20 شالدرہ یونٹ کے زیرِ انتظام منعقدہ عظیم الشان ختمِ نبوت کانفرنس سے جمعیت علماء  اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبد الرحمن رفیق، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے صوبائی امیر مولانا مفتی…

کیچ کے عوام ایک طویل عرصے سے مختلف مشکلات، محرومیوں اور غیر یقینی حالات کا سامنا کر رہے ہیں، مرکزی سینئر نائب صدر میر غفور احمد بزنجو

تربت (ویب ڈیسک) پاکستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سینئر نائب صدر میر غفور احمد بزنجو نے کہا ہے کہ ہم فدا احمد کی سوچ و فکر سے جدا اور میر غوث بخش بزنجو کے سیاسی نظریات کے وارث ہیں،…

بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر غنی خلجی کو آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی کا نائب صدر بلوچستان نامزد کردیا گیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی کے چیئرمین علی احمد کرد نے سینئر ایڈووکیٹ اور بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر غنی خلجی کو آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی کا نائب صدر بلوچستان نامزد کیا ہے اور انہوں…

خواتین کو بااختیار بنا کر ہی پاکستان کو تیز رفتار ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے، قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر

کوئٹہ +اسلام آباد(ویب ڈیسک) قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے ڈی ایچ اے فیز ٹو، اسلام آباد میں 2WINSY کیفے کی افتتاحی تقریب سے بطور مہمانِ خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین اور نوجوانوں کو بااختیار…

جامعہ تربت کے عقب سے برآمد ہونے والی خاتون کی لاش کی شناخت ماہ گل بنت عزیزکے نام سے ہوگئی

تربت(ویب ڈیسک)جامعہ تربت کے عقب سے برآمد ہونے والی خاتون کی لاش کی شناخت ماہ گل بنت عزیز، سکنہ کہلگ سھرانی کے نام سے ہوگئی ہے۔فیملی ذرائع کے مطابق ماہ گل کو گزشتہ شب تقریباً 12 بجے نامعلوم مسلح افراد…