Category Pakistan

وفاقی وزیر داخلہ کا ادویات کے کنٹینرز روکنے کا نوٹس لے لیا,محسن نقوی

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیوز چینلز پر ادویات کے کنٹینرز کو روکے جانے سے متعلق نشر ہونے والی خبر کا فوری نوٹس لے لیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ نے انسپکٹر جنرل (آئی جی)اسلام آباد پولیس…

کفایت شعاری مہم،اسلام آبادمیں دکانیں،مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 9 بجے بندکرنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاریشادی ہالز، مارکی اور دیگرکمرشل ایکٹویٹیز رات 10تک بند ہوں گی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے معاملے پرکفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا جس کے مطابق اسلام آبادمیں دکانیں،مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 9 بجے بندکردئیے جائیں گے۔وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کفایت شعاری…

خضدار میں ناخواندگی کے خلاف تاریخی اقدام، ایک سال میں 190 کمیونٹی اسکول فعال، 10 ہزار بچے زیور تعلیم سے آراستہ

خضدار(ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع خضدار میں ناخواندگی کے خاتمے اور اسکولوں سے باہر بچوں کو تعلیم کے دھارے میں لانے کے لیے گزشتہ ایک سال کے دوران انقلابی اقدامات کیے گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے…

تعلیمی اداروں میں خواتین اساتذہ کو باعزت، محفوظ اور سازگار ماحول فراہم کرنا محکمہ تعلیم کی ذمہ داری ہے،مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ (ویب ڈیسک) جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس، سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، سیکرٹری مالیات حاجی صالح محمد، مفتی رضا خان، حاجی ظفراللہ کاکڑ، میر سرفراز…

مستونگ کے علاقے نوزہ کانک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا

مستونگ(ویب ڈیسک)مستونگ کے علاقے نوزہ کانک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق مستونگ کے علاقے نوزہ کانک میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق…

میرحسن پولیس تھانے سے قیدی فرار کا ایس ایس پی نصیرآباد نے نوٹس لے لیا،فرائض میں غفلت برتنے پر 2پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیاگیا

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) میرحسن پولیس تھانے سے قیدی فرار معاملہ ایس ایس پی نصیرآباد نے ہیڈ محرر کو معطل گارڈ انچارج سمیت دو پولیس اہلکاروں پر مقدمہ درج گرفتار کرلیا گیا پولیس کے مطابق میرحسن پولیس تھانے سے…

تعمیر نو ٹرسٹ بلوچستان تعلیمی، ادبی اور ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کچھی نے کہا ہے کہ نوجوان نسل ملک کا قیمتی اثاثہ ہے، اس کی علمی، ادبی اور فکری تربیت کے لیے تعلیمی اداروں کا کردار نہایت اہم ہے۔ قومی…

 بلوچستان کے میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 20ستمبر کو منعقد ہوگا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان کے میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 20ستمبر کو منعقد ہوگا، ٹیسٹ کیلئے کوئٹہ اور اسلام آباد میں مراکز بنائے گئے ہیں موبائل فون اور الیکڑونک آلات لانے ممنوع قرار دیا گیا۔بولان یونیورسٹی آف…

 عوامی مسائل کے حل میں کسی قسم کی تاخیر یا غفلت برداشت نہیں کی جائے گی،ڈپٹی کمشنر لورالائی کیپٹن(ر) محمد حسیب شجاع

لورالائی(ویب ڈیسک)ڈپٹی کمشنر لورالائی کیپٹن(ر) محمد حسیب شجاع کی زیرِ صدارت ریونیو کورٹ ڈے کا انعقاد کیا گیا، جس میں اراضی، انتقالات، ریونیو ریکارڈ اور دیگر متعلقہ معاملات سے متعلق مختلف مقدمات کی سماعت کی گئی یونیو کورٹ ڈے کے…

سینئر صحافی نصیر احمد کاکڑ کے ساتھ ہونے والی زیادتی اور مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں،عبدالغنی شہزاد

کوئٹہ(ویب ڈیسک) جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے ترجمان عبدالغنی شہزاد نے سینئر صحافی اور یو این اے کے بیورو چیف نصیر احمد کاکڑ کے ساتھ ہونے والی زیادتی اور مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے اور سنگین نتائج…