Category Pakistan

حکومت کا سرکاری گاڑیوں کے فیول میں 50 فیصد کمی، نئی گاڑیوں کی خریداری اور غیر ملکی دوروں پر 3 ماہ کے لئے پابندی کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے ایندھن کی بچت اور اضافی کفایت شعاری کے تحت سرکاری گاڑیوں کے فیول کوٹہ میں فوری طور پر 50 فیصد کٹوتی، نئی گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی اور وزراء و سرکاری افسران کے…

انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد کیپٹن(ر)محمد سہیل چوہدری کا ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک)انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد کیپٹن(ر)محمد سہیل چوہدری نے ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر نے آئی جی اسلام آباد کو ٹریفک پولیس کی کارکردگی پر بریفنگ دی۔چیف…

پاکستان کی پارلیمان کو 69ویں دولت مشترکہ پارلیمانی کانفرنس کے مرکزی پروگرام میں پہلے گرین میس ایوارڈ سے نوازا گیا

کیپ ٹائون[ویب ڈیسک]سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان کی پارلیمان کی جانب سے دولت مشترکہ پارلیمانی ایسوسی ایشن کا گرین میس ایوارڈ وصول کیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق یہ ایوارڈ قومی اسمبلی کے گرین پارلیمنٹ اقدام، دنیا…

گاڑیوں کی خریداری کیلئے بینک قرضوں میں اگست کے دوران 33.8 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (ویب ڈیسک)گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے فراہم کردہ قرضہ جات(آٹوفنانس) کے حجم میں اگست کے دوران سالانہ بنیادوں پر 33.8 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب…

اوگرا کا جمعرات کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک)اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی 17 ستمبر 2026 کے لیے ایکس ڈپو قیمتوں کا تعین کر دیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 62 پیسے فی…

وزیراعظم کی ریلیف سکیم کے تحت وفاقی دارلحکومت کے تمام 146 فیول پمپس پر رجسٹرڈ شہریوں کو رعایتی قیمت پر پیٹرول کی فراہمی جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم کی ریلیف سکیم کے تحت وفاقی دارلحکومت کے تمام 146 فیول پمپس پر رجسٹرڈ شہریوں کو رعایتی قیمت پر پیٹرول کی فراہمی جاری ہے۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہریوں کی آسانی کے لئے تمام پیٹرول…

 ڈپٹی کمشنر پنجگور جہانزیب بلوچ نے ٹیچنگ ہسپتال چتکان پنجگور کا دورہ کیا،

 پنجگور (ویب ڈیسک) ڈپٹی کمشنر پنجگور جہانزیب بلوچ نے ٹیچنگ ہسپتال چتکان پنجگور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عبدالغفار کے ہمراہ ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کیا دورے کے دوران ایمرجنسی، او پی…

مباحثے کے اختتامی مراحل طے شدہ ضوابط کی روشنی میں مکمل ہوئے،جامعہ مکران پنجگور

پنجگور (ویب ڈیسک)جامعہ مکران پنجگور کے ایک وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ مباحثے کے اختتامی مراحل طے شدہ ضوابط کی روشنی میں مکمل ہوئے گزشتہ روز جامعہ مکران پنجگور کے زیرِ اہتمام نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے…