Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) میرحسن پولیس تھانے سے قیدی فرار معاملہ ایس ایس پی نصیرآباد نے ہیڈ محرر کو معطل گارڈ انچارج سمیت دو پولیس اہلکاروں پر مقدمہ درج گرفتار کرلیا گیا پولیس کے مطابق میرحسن پولیس تھانے سے قیدی فرار ہونے کا ایس ایس پی نصیرآباد نے نوٹس لیتے ہوے فرایض میں غفلت برتنے پر ہیڈ محررامام بخش کھوسو کو معطل جبکہ گارڈ انچارج فرید اعوان اور کانسٹیبل احسان لاشاری پر مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کردئے گئے پولیس کے مطابق احکامات کی تکمیل کرتے ہوے مقدمہ درج کرکے دونوں پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا