Category Pakistan

نائب وزیرِ اعظم ووزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈارکا طائف پر حوثی ڈرون حملے پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد(انٹرنیشنل ڈیسک)نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے طائف پر حوثیوں کے ڈرون حملے پر گہری تشویش ظاہر کی ہے،جس کے نتیجے میں ایک یمنی شہری جاں بحق، ایک سعودی شہری اور ایک پاکستانی شہری…

گورنر سندھ سے وزیراعلی سیدمراد علی شاہ کی ملاقات، سسر کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

کراچی (ویب ڈیسک) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے گورنر ہائوس میں ملاقات کی اور ان کے سسر سید امام رضا کریم کے انتقال پر دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیاہے۔جمعرات…

یونین کونسل پدگ، چہتر اور امین آباد میں عنقریب بی آئی ایس پی ریٹیلر شاپس کا قیام عمل میں لایا جائے گا،  ڈائریکٹر جنرل بی آئی ایس پی بلوچستان ڈاکٹر جلال فیض

دالبندین(ویب ڈیسک)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ضلع چاغی کے ڈپٹی ڈائریکٹر حاجی محمد اکرم نے ڈائریکٹر جنرل بی آئی ایس پی بلوچستان ڈاکٹر جلال فیض سے اہم ملاقات کی، جس میں ضلع چاغی میں بی آئی ایس پی سے متعلق مختلف…

ملک بھر کی سطح پر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے شعبے میں دس لاکھ ماہرین تیار کرنے ہوں گے،گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل

کوئٹہ(ویب ڈیسک) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہمیں ملک بھر کی سطح پر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے شعبے میں دس لاکھ ماہرین تیار کرنے ہوں گے۔ اس عظیم خواب کو حقیقت کا روپ دینے کیلئے تمام پبلک سیکٹر کی…

امریکی ڈرون کمپنی پاورس  کے پاک فوج کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط، ابتدائی آرڈر بھی حاصل کرلیا، رپورٹ

 راولپنڈی (ویب ڈیسک)امریکی ڈرون ساز کمپنی پاورس(Powerus) نے پاک فوج کے ساتھ مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں جس میں ڈرونز سے متعلق ایک ابتدائی آرڈر بھی شامل ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق کمپنی کے شریک…

نیشنل پریس کلب اور ساؤتھ ایئر کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط، ممبران کو سفری سہولیات میں خصوصی رعایت حاصل ہوگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیشنل پریس کلب اسلام آباد اور ساؤتھ ایئر کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے گئے۔ معاہدے پر نیشنل پریس کلب کی جانب سے صدر عبدالرزاق سیال جبکہ ساؤتھ ایئر کی جانب سے ڈپٹی سی…

وزیراعظم یوتھ سکلز ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت تربیتی خدمات فراہم کرنے والے اداروں سے پری کوالیفکیشن 2026 کیلئے اظہارِ دلچسپی طلب

 اسلام آباد(ویب ڈیسک)نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (نیوٹیک)نے وزیراعظم یوتھ سکلز ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت مختلف ترجیحی شعبوں میں تربیتی پروگرامز کے لئے تربیتی خدمات فراہم کرنے والے اداروں سے پری کوالیفکیشن 2026 کے لئے اظہارِ دلچسپی طلب کرلیا…

پاکستان کی پارلیمان کو 69ویں دولت مشترکہ پارلیمانی کانفرنس کے مرکزی پروگرام میں پہلے گرین میس ایوارڈ سے نوازا گیا، سر دار ایاز صادق کی گفتگو

 کیپ ٹاؤن (ویب ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان کی پارلیمان کی جانب سے دولت مشترکہ پارلیمانی ایسوسی ایشن کا گرین میس ایوارڈ وصول کیا۔  قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق یہ ایوارڈ قومی اسمبلی کے گرین پارلیمنٹ اقدام،…

پاکستان یوان کرنسی سویپ سہولت کی مدت ختم ہونے پر اس میں توسیع کی درخواست کریگا ، وزیرخزانہ

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداورنگزیب نے کہاہے کہ پاکستان 2027 میں 30 ارب یوان کرنسی سویپ سہولت کی مدت ختم ہونے پر اس میں توسیع کی درخواست کریگا،مجوزہ 10 ارب ڈالر کی ایکسچینج سٹیبلائزیشن سہولت کے حوالے سے…

قیصر احمد شیخ اور امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر کے درمیان پاکستان امریکہ اقتصادی و سرمایہ کاری تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ سے امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے بورڈ آف انویسٹمنٹ میں ملاقات کی جس میں پاکستان اور امریکہ کے دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون، تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ،…