Category Pakistan

 کوئٹہ میں نجی ہوٹل میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ (این این آئی ) کوئٹہ میں نجی ہوٹل میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ چیف فائر آفیسر میٹر و پولیٹن کارپوریشن کوئٹہ عبدالحق اچکزئی نے بتایا کہ اتوار کوکوئٹہ…

ضلع مستونگ میں محکمہ تعلیم کی بس پر مسلح افراد کی فائرنگ سے چار افراد زخمی

کوئٹہ(این این آئی) ضلع مستونگ میں محکمہ تعلیم کی بس پر مسلح افراد کی فائرنگ سے چار افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں کوئٹہ سے پنجگور…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے نیشنل پارٹی کے صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور پارلیمانی وفد کی ملاقات

کوئٹہ/اسلام آباد (این این آئی) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے نیشنل پارٹی کے صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور پارلیمانی وفد کی اسلام آباد میں اہم ملاقات کی سیاسی صورتحال ، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال خیال…

ضلع قلعہ عبداللہ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق تین زخمی

کوئٹہ(این این آئی) ضلع قلعہ عبداللہ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق تین زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز قلعہ عبداللہ بازار میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں…

کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں اعلیٰ پولیس افسران کی تقرریاں و تبادلے

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں اعلیٰ پولیس افسران کی تقرریاں و تبادلے کردئےے گئے ۔ آئی جی پولیس بلوچستان کے جاری کردہ اعلامےے کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ آصف خان کا تبادلہ کر کے…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال کے شوہر میر چنگیز خان کرد کے انتقال پر اظہارِ افسوس

کوئٹہ(خ ن)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال کے شوہر میر چنگیز خان کرد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے مرحوم کے انتقال کو ایک…

بلوچستان کے ضلع زیارت اور ہرنائی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے 

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع زیارت اور ہرنائی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ محکمہ پی ڈی ایم اے بلوچستان کے مطابق گزشتہ شب 11بجکر 27منٹ پر زیارت اور ہرنائی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن…

کوئٹہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گی

کوئٹہ ویب ڈیسک ،کوئٹہ شہر میں زلزلے کے جھٹک ہفتہ کی شب ٹھیک 11 بجکر 27 منٹ پر کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 4.0…

لاہور کے علاقے ویلنشیا ٹاؤن میں ماں اور تین بچوں کی ہلاکت پر قتل کا مقدمہ درج

لاہور ویب ڈیسک، لاہور کے علاقے ویلنشیا ٹاؤن میں خاتون اور ان کے تین بچوں کی ہلاکت پر قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔کاہنہ پولیس کی مدعیت میں درج ہونے والی ایف آئی آر کے مطابق جمعے کی…